Betterlife @Natasha malik diary Game Date 2-07-2021

in #thediarygame3 years ago

اسلام علیکم آج میری کہانی کا عنوان ہے میری ماں کی کہانی زبانی
میرا نام بشریٰ ہے جس دن میں پیدا ہوئیں چار سال کے بعد اپنی امی سے الگ ہوکے اپنی ایک پھپھو پاس رہتی تھی رہتی اس کی کوئی اولاد نہیں تھی وہ بہت زیادہ میر تھی بڑے بھائی کی بیٹی رکھ لیں اور چھوٹے بھائی کی بیٹا رکھ لیا انہوں نے اس نے ان دونوں کو پال پوس کر بڑا کیا کچھ عرصے بعد بشریٰ کی امی اسے اپنے گھر لے آئے پھوپھو سے نہ ملنے دیا بشری کی پھوپھو سے بہت زیادہ محبت تھی امی کے کہنے کے باوجود بھی وہ اپنے آپ کو پھوپھو سے چھپ کے ملتی تھی بشریٰ کی امی میں نے بشری کی کسی اور جگہ منگنی کر دی تھی وہ لڑکا پاک آرمی میں ملازمت تھی چھ ماہ کے بعد بشریٰ کی شادی ہوگئی شادی کے بعد شہزادہ اپنی دلہن کے ساتھ تین دن رہا تھا اور اس کے بعد شہزادے نے اپنی ملازمت اختیار کر لی وہ اپنی ڈیوٹی پر چلا گیا کچھ دن بعد شہزادے نے بشریٰ کو خط لکھا آپ پریشان نہیں ہونا میں جلدی آ جاؤں گا بشریٰ بہت زیادہ پریشان تھی سات ماہ گزرنے کے بعد شہزادہ گھر آگئے دس بجے کا ٹائم تھا اور شہزادہ گھر آگئے تھے بشری شرم کے مارے کمرے میں بھاگ گئی شہزادے کے گھر والے سب ملے اور سب بہت خوش تھے شہزاد سے مل کر
IMG-20210702-WA0003.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68598.13
ETH 2704.77
USDT 1.00
SBD 2.72