Betterlife @Natasha malik diary Game Date 12-07-2021
Hello Islam, how are you? I hope you are well. My day is thankful to God. It is going very well. I got up in the morning and prayed Alhamdulillah. There were clouds in the lovely sky that you can see in this picture
اسلام علیکم کیا حال ہے امید کرتی ہوں خیریت سے ہونگے میرا آج کا دن اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھا گزر رہا ہے صبح اٹھ کے الحمدللہ نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی صبح ماشااللہ سے بہت اچھا موسم تھا ہلکی ہلکی سی بارش اور ہوا چل رہی تھی اور بہت ہی پیارے آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے جو آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
As you know, samosas are fried this season and if you want, samosas are made. I ordered them from the train yesterday. I will share this picture with you.
جیسے کہ آپ کو پتہ ہےاس موسم میں سموسے پکوڑے اور چاہے تو بنتی ہے سموسے میں نے کل ٹرین سے منگوائے یہ تصویر میں نے آپ کو شیئر کرتی ہوں
I make pakoras at home. First, onion, tomato, pepper, mint, lemon, capsicum.
پکوڑے میں نے گھر میں بنائیں سب سے پہلے پیاز ٹماٹر میرچ پودینہ لیموں شملہ مرچ اچھی طرح سے دھو لیں اس کے بعد چھوٹے چھوٹے سائز میں کاٹ لیے یہ تصویر میں آپ کو شیئر کرتی ہوں
Then we mixed the vegetables and put them in a bowl
اس کے بعد ہم سبزی کو مکس کر کے ایک باول میں ڈال دیا
After mixing the basin mix salt salt cayenne pepper dried coriander pepper was dried fenugreek paste well after pouring
مکس کرنے کے بعد بیسن مسکس کی نمک سرح مرچ خشک دھنیا کالی مرچ خشک میتھی تھی ڈالنے کے بعد اچھی طرح پیسٹ کر دیا
After pasting, heat oil in a frying pan and then make pakoras. This picture would be shared with you
پیسٹ کرنے کے بعد ایک کڑھائی میں تیل گرم کیا اس کے بعد پکوڑے بنانا یہ تصویر آپ کو شیئر کرتی
After pasting, heat oil in a frying pan and then make pakoras. This picture would be shared with you[12/07, 19:40] Ali: Make sure you set aside an hour for yourself in the evening
Sit on the roof of the house
Look at people's houses
See the birds flying in the sky
Cup of coffee or tea ...
Feel the heat by holding with both hands.
Make time for yourself
Put yourself away from ego and give importance
End the bitterness of life with a sip of tea.
And if still not calm.
So look at this empty cup.
Just as there is room in this cup to refill tea, there is also room for life and happiness in you.
Who does what
What does he say
What eats what drinks.
Get away from all these things. Just review yourself
Learn to fill in the blanks
Never feel yourself
Some colors also happen by themselves
[12/07, 21:09] Ali: I will definitely tell you one thing, you must spend one hour a day for yourself.
آپ سے ایک بات ضرور کہوں گی اپنے لئے دن میں ایک گھنٹہ ضرور نکالیں دن نا سائیں شام ہی سائیں اپنے آپ کو بھی ٹائم دینا ضروری ہے
شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں
گھر کی چھت پر بیٹھیں
لوگوں کے مکان دیکھیں
آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں
کافی یا چائے کا کپ..._
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں
اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں.
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے.
تو اس خالی کپ کو دیکھیے.
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے.
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے.
ان سب باتوں سے دور ہو کر. صرف اپنا جائزہ لیجیے
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہے