Early rising is good for helth.

in #thediarygame3 years ago

Hello how are you all i hope you are all well and today i will talk to you about what i saw beautiful scene i woke up early in the morning and the ray of sun is very beautiful I haven't seen a beautiful view till today. If you get a chance, you can also enjoy this view and see all the beautiful things that have different colors and beauty. See them after the view of the sun's rays. It was nature's wind to take long breaths to take in the oxygen that is in it so that my lungs can be exercised and this is the time when you can replenish your oxygen supply and exercise your lungs in a better way. I can and if you keep in mind that I will see beautiful birds in the morning, then you will find that what is above you will get plenty of oxygen from nature. The cast is here today. When I did all this work again, I saw the beautiful nature and I saw two flowers that were playing in my garden. I looked at them beautifully and closely and I took a video of them so I want to share it with you. See how beautiful it is all the time. I have flowers in bloom and see in their color and see their radiance. The view of nature is free in response, so if you look at them carefully, you really feel that if a person wakes up in the morning and does this most beautiful view and at the same time takes a deep breath, he has his own. Those whose shortcomings are met, exercise is done and beautiful self-views are also available for free
IMG_20210204_085349_Burst06.jpg

السلام علیکم جی کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب ٹھیک ہو جاؤ گے اور آج میں آپ کو جو جو میں نے خوبصورت نظارہ دیکھا اس کے بارے میں بات کریں گے میں صبح سویرے اٹھا اور سورج کی کرن جو ہے وہ بہت ہی خوبصورت نظر آرہی تھی میں نے خوبصورت نظارہ آج تک نہیں دیکھا اگر آپ کو موقع ملے تو آپ بھی اس نظارے سے لطف اٹھائیں اور سب کی کرنے کی خوبصورت جن میں مختلف رنگ ہوتے ہیں اور خوبصورتی ان کو دیکھیں سورج کی کرنوں کے نظارے کے بعد میں نے خوبصورت جو فطرت کی ہوا تھی اس میں سے آکسیجن جو ہے وہ پر مقدار میں لینے کے لئے لمبے لمبے سانس لئے تاکہ میرے پھیپڑوں کی ایکسرسائز ہو سکے اور یہ وقت ہوتا ہے جب آپ اپنے آکسیجن کی مقدار کو پورا کر سکتے ہیں اور پھیپھڑوں کی ورزش بہتر انداز میں کر سکتے ہیں اور اگر آپ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ میں صبح کے وقت خوبصورت پرندوں کا نظارہ کروں گا وہ ہیں تو آپ کو یہ جو اوپر ہے فطرت کی کی آپ کو آکسیجن کی مقدار وافر مقدار میں ملے گی یہ فری آف کاسٹ ہے آج میں نے پھر جب یہ سارے کام کر لیں اس کے بعد میں نے خوبصورت قدرت کا نظارہ کیا اور میں نے دو پھول جاتے ہیں جو میرے باغیچے میں کھیلے تھے ان کو بڑی خوبصورتی سے اور قریب سے دیکھا اور ان کے میں نے ویڈیو لیے تو میں وہ آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں دیکھیں یہ سب کے وقت کتنی خوبصورت ہے میں پھول کھلے ہوئے ہیں اور ان کے رنگ میں دیکھے اور ان کی چمک دیکھی یہ خوبصورت قدرت کا نظارہ جواب میں مفت ملتا ہے تو آپ ان کو دیکھے غور سے تو واقعی محسوس ہوتا ہے کہ اگر انسان صبح کے وقت اٹھے اور یہ خوبصورت ترین نظارے بھی کرے اور ساتھ ساتھ لے سانس بڑے بڑے لمبے لمبے سانس لے تو اس کی اپنی ہیں جن کی کمی بھی پوری ہو جاتی ہے ورزش بھی ہو جاتی ہے اور خوبصورت خود کے نظارے ہیں وہ بھی مفت میں ملتے ہیں
IMG_20210204_085437.jpg

Sort:  

Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.

Manually curated by @jasonmunapasee

r2cornell_curation_banner.png

Great photography sir amazing flower are my favorite

Coin Marketplace

STEEM 0.37
TRX 0.12
JST 0.040
BTC 70162.45
ETH 3540.43
USDT 1.00
SBD 4.79