23th October 2023میری اج کی ڈائری

in #tha9 months ago (edited)

میری طرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم

صبح کا ٹائم

میں صبح اٹھی وضو کرنے کے لیے باہر نکلی تو بہت بارش ائی ہوئی تھی بہت ٹھنڈ تھی میں نے پھر وضو کیا وضو کر کے نماز پڑھی قران مجید کی تلاوت کی موسم بھی بہت مزے کا بنا ہوا تھا میری امی میری ناشتہ بنایا میں نے سب کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی پریس کی ان کو ناشتہ کرایا ناشتہ کرا کر سکول بھیجا ابو کو بھی ناشتہ دیا یا ربو کام پر چلے گئے پھر میں نے اور امی نے ناشتہ کیا میرا چاچو گھر والوں کے ساتھ پی ایف جا رہا تھا ہسپتال میرا بھی بہت دل کر رہا تھا کہ میں بھی میاں والی جاؤں پھر گھر میں کوئی نہیں تھا اس لیے میں نہیں گئی میں نے سوچا پھر کبھی چلی جاؤں گی تھوڑی بہت شاپنگ بھی کرنی تھی پھر میں نہیں گئی میں نے سوچا بعد میں چلی جاؤں گی میری چھوٹی کزن بہت روتی تھی کہ میں بھی امی ابو کے ساتھ جاؤں پھر میری امی اس کو دکان پر لے گئی چیز لینے کے لیے پھر میرا چاچو گھر والوں کے ساتھ چلا گیا میری کزن واپس ائی تو اس نے کہا میری امی کہاں ہے بہت رو رہی تھی میں نے اس کو موبائل پر کارٹون دکھانے لگ گئی پھر وہ چپ ہو گئی پھر میں نے گھر کے کاموں میں لگ گئی سب سے پہلے میں نے کمرے سے جھاڑو لگایا پھر سب چیزیں سمیٹی چیزیں سمیٹ کر میں نے باہر سے بھی جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر برتن دلائی کی ہے پھر میں نے چاچو لوگوں کے بھی برتن دلائی کی ہے برتن دھلائی کر کے پھر میں نے موبائل کو چارجر پر لگایا پھر ہمارے گھر کے ساتھ ایک ریڑھی والا اتا ہے میں نے امی کو بولا کہ گوبھی لے اؤ مجھے بہت پسند ہے گوبھی پھر میری امی گوبھی لینے چلی گئی میری امی گوبھی لے ائی میں نے اس کو کاٹا کاٹ کر پھر اچھی طرح دھلائی کیا بھلائی کر کے پہلے میں نے اس کو پانی میں گالا پھر میں نے گھی میں اس کو اچھی طرح گھی میں پکایا پکارا ہلکی انچ پر رکھ دی گوبھی تو تھوڑا سا ٹائم لیتی ہے

morning time

I woke up in the morning and went out to perform ablution. It was raining a lot. It was very cold. I then performed ablution and performed ablution and prayed. The season of reciting the Holy Quran was also very fun. My mother made my breakfast for everyone. I gave breakfast then I made my brother's request, I made them have breakfast and sent them to school, I also gave breakfast to my father or Lord, they went to work, then I and mother had breakfast. I was very anxious to go to Mian Wali, but there was no one at home, so I didn't go. I thought I would go sometime. I had to do a little shopping, then I didn't go. I thought I would go later, my little one. Cousin was crying so much that I should go with mother and father, then my mother took her to the shop to buy something, then my uncle went with the family, my cousin came back and said where is my mother, she was crying. I started showing her cartoons on the mobile then she became quiet then I started doing housework first I swept the room then I wrapped all the things and wrapped the things I also swept the outside by using the broom After washing the dishes, I put the mobile phone on the charger, then a carriage came near our house. I told my mother to bring cabbage. I like it very much. Cabbage, then my mother went to buy cabbage, my mother brought cabbage, I chopped it and washed it well. Cabbage placed on inches takes a little time

IMG_20231016_083336.jpg

IMG_20231016_083324.jpg

IMG20231016083147.jpg

IMG20231016083128.jpg

IMG_20231023_164856.jpg

پھر میں نے اٹا گوندھا اٹا گوند کر تھوڑا ریسٹ کیا ریسٹ کر کے پھر میں نے روٹی بنانی شروع کر دی روٹی بنا کر سب کو روٹی دی سب نے روٹی کھا لی میرا سالن سب کو بہت پسند ایا پھر میں نے چیزیں سمیٹی تھوڑی دیر بیٹھی امی کے ساتھ باتیں کی پھر میرے بھائی سکول سے واپس اگئے میں نے ان کو روٹی دی انہوں نے روٹی کھائی پھر میں نے ان کی وردی اور جوڑ کر رکھی پھر میں نے چھوٹی کزن کو سلایا بہت مشکل سے سوئی وہ یہ گرم تھا سوئی پھر اٹھ گئی پھر میں نے اس کو روٹی کھلائی روٹی کھلا کر پھر وہ کھیلنے لگ گئی تھوڑی دیر بعد اس کی امی ابو میاں والی سے واپس اگئے میرے کزن کی کپڑے بھی لے کر ائے تھے پھر میں نے کپڑے بھی دیکھے بہت پیارے تھے میرا چاچو میرے لیے سموسے بھی لے کر ایا تھا میرے چاچو کو پتہ تھا مجھے سموسے بہت پسند ہیں اس لیے میرے لیے سموسے لے کر ائے بہت مزے کی تھے

Then I kneaded it and kneaded it and rested it for a while. After resting it, I started making roti. After making roti, I gave roti to everyone.
Talked with then my brothers came back from school I gave them bread they ate bread then I folded their uniforms then I sewed my little cousin she slept very hard she was hot she slept then woke up
Then I fed her bread and after feeding her she started playing. After a while her mother Abu Mian came back from Wali. She also brought my cousin's clothes. Then I saw the clothes too. They were very cute.
My uncle knew that I like samosas very much, so it was very fun to bring samosas for me.

IMG_20231023_164843.jpg

IMG_20231023_164831.jpg

IMG_20231023_164809.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60122.55
ETH 3199.29
USDT 1.00
SBD 2.43