مولانا فضل الرحمن MOLANA FAZL UR REHMAN

in #steemit2 years ago

مولانا فضل الرحمن ایک پاکستان مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ ہیں۔

Maulana Fazlur Rahman is the central emir of Jamiat Ulema-e-Islam (F), a Pakistani religious and political party, and the head of the opposition Tehreek-e-Pakistan Democratic Moment (PDM).

اہل سنت والجماعہ دیوبند مکتب فکر کے پیروکار ہونے کے باعث وہ دیوبندی حنفی کہلاتے ہیں۔

Ahlus Sunnah wal Jama'ah are followers of the Deoband school of thought, so they are called Deobandi Hanafi.

مولانا فضل الرحمٰن 19 جون، 1953ء کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عبدالخیل میں پیدا ہوئے۔
Maulana Fazlur Rahman was born on June 19, 1953 in Abdul Khel area of ​​Dera Ismail Khan district.
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ایک مقامی دینی مدرسے جامعہ حقانیہ میں حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے جامعہ پشاور سے 1983ء میں اسلامک اسٹڈیز میں بی۔ اے کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔
He received his early education in Jamia Haqqania, a local religious seminary. After that, he graduated from University of Peshawar in 1983 in Islamic Studies. Passed the A exam with distinction marks.
اس کے بعد وہ مصر کے جامعہ الاظہر میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گئے اور وہاں سے ایم۔ اے کا امتحان پاس کیا
After that, he went to study at Al-Azhar University in Egypt and from there M. Passed the A exam
اور اسی صنف میں تحقیق کی -انہوں نے الاظہر یونیورسٹی سی ایم۔ اے کی سند حاصل کی
And researched in the same genre - he Al-Azhar University CM. Obtained A certificate

سینئر تجزیہ نگار ہارون رشید کے مطابق
According to senior analyst Haroon Rasheed

مولانا فضل الرحمان کا تعلق خروٹی قبیلے سے ہے . جو کہ ایک خانہ بدوش قبیلہ تھا
Maulana Fazlur Rehman belongs to Kharuti tribe. Which was a nomadic tribe

یہ قبیلہ غزنی سے ڈیرہ اسمعیل خان تک ہجرت کیا کرتا تھا . حکمت یار کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے . اس قبیلے کا سردار شیر خان تھا
This tribe used to migrate from Ghazni to Dera Ismail Khan. Hekmatyar also belongs to the same tribe. The chief of this tribe was Sher Khan
مفتی محمود ( والد)
Mufti Mahmood (Father)

مفتی محمود ایک اچھے انسان تھے اور قادیانیوں کو کافر قرار دلانے میں بھی پیش پیش تھے
Mufti Mahmood was a good person and was also a leader in declaring the Qadianis as infidels
اور مفتی محمود پاکستان بننے کے بہت بڑے مخالف بھی تھے
And Mufti Mahmood was also a big opponent of becoming Pakistan
اور پاکستان کی بدبختی یہ رہی ہے کے ہمیشہ سے غدار ملک و قوم و ملت پاکستان کی سیاست میں رہے ہیں اور اعلی عہدو پر بھی رہے ہیں
And the misfortune of Pakistan is that traitors have always been in the politics of the country, the nation and the people of Pakistan and they have also been in high positions.
مفتی محمود کہا کرتے تھے کہ
؛ میں الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھا ؛
; I thank Allah that I was not involved in the sin of making Pakistan;
یہ ہی الفاظ مولانا محمود کے بھی تھے پاکستان کے بارے میں
These were the words of Maulana Mahmood about Pakistan

ہم آتے ہیں مولانا فضل الرحمان کی طرف
We come to Maulana Fazlur Rehman
مولانا اپنے بچپن میں مویشی چرایا کرتے تھے جو ان کا خاندانی پیشہ تھا
Maulana used to herd cattle in his childhood which was his family occupation
پاکستان بننے سے پہلے ہندوستانی علماء جو کہ پاکستان بننے کے مخالف تھے
Before the creation of Pakistan, Indian scholars who were against the creation of Pakistan
انھونے ١٩١٩ میں جمیعت علما ہندوستان کی بنیاد رکھی
In 1919, he founded the Jamiat Ulama Hindustan

اس جماعت کا مقصد پاکستان بنے کی مخالفت اور انگریوں کی چاپلوسی کر کے مفادات کا حصول تھا
The aim of this party was to oppose the creation of Pakistan and gain interests by flattering the British

اس کے بعد ١٩٤٥ میں مولانا شبیر احمد عثمانی نے جمیعت علماء اسلام کی بنیاد رکھی
After that, in 1945, Maulana Shabbir Ahmad Usmani founded Jamiat Ulema-e-Islam

dismissed the Balochistan government in 1973, the Mufti resigned to power in protest.

مولانا فضل الرحمان اپنے والد کے انتقال کے بعد ١٩٨٠ میں جمیعت علماء اسلام وراثت میں ملی اور وہ وراستی آمیر بنے
After the death of his father, Maulana Fazlur Rehman inherited Jamiat Ulema-e-Islam in 1980 and became the hereditary Amir.

اس وقت ان کی عمر ٢٦ یا ٢٧ سال تھی
He was 26 or 27 years old at that time

جبکہ اس جماعت کا دعوه ہے کہ ان کی جماعت میں ہر ٣ سال بعد الیکشن ہوتے ہیں . مگر حقیقت اس کے برعکس ہے
While this party claims that elections are held in their party every 3 years. But the reality is the opposite

١٩٨٠ سے آج ٢٠٢٢ تک یعنی ٤٢ سال سے مولانا ہی اس جماعت پر قابض ہیں
From 1980 to today 2022, i.e. for 42 years, only Maulana is in control of this party

وکی لیکس کی ایک خبر کے مطابق
According to a WikiLeaks report

مولانا نے اس وقت کی امریکی سفیر این - ڈبلیو - پیٹریسن کو ڈنر پر بلایا
Maulana invited the then US ambassador NW Patterson to dinner
٢٠٠٨ کے الیکشن سے پہلے
Before the 2008 election

اور ان کی بارگاہ میں گزارش عرض کی کہ آپ نے سب سیاست دنوں کو آزما لیا ہے مگر کوئی بھی آپ کا ایسا پالتو کتا نہیں بنا ہو گا جیسا میں بنو گا ایک موقع اپنے اس پالتو کتے کو بھی دے کر دیکھیں میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کے میں سانس بھی آپ کی اجازت کے بغیر نہیں لوں گا
And requested in his presence that you have tried all the political days, but no one will be your pet dog like I will be. I will not even breathe without your permission

بظاھر تو مولانا ہمیشہ امریکا کے خلاف رہے ہیں لیکن حقیقت میں پردے کے پیچھے ہمیشہ سے یہ منافق قوم و ملت امریکا اور اسرئیل کے جوتے اپنی زبان سے چاٹ کر چمکاتا آیا ہے
Apparently, Maulana has always been against America, but in reality, behind the curtain, this hypocrite has always been licking the shoes of America and Israel with his tongue.

الیکشن ٢٠٠٨ کے بعد سے مولانا نے اپنے چہرے سے ایک نقاب اتار کر سیکولزم کی حمایت کر کے اپنے آپ کو ایک سیکولر مولوی ظاہر کر کے امریکا اور اسرئیل کی حمایت حاصل کرنی چاہی
Since the election of 2008, Maulana has taken off a veil from his face and supported secularism by presenting himself as a secular cleric and wanted to gain the support of America and Israel.

اور اس وقت کے مکس اچار ایم ایم اے کی مخالفت کے باوجود پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
And Mix Achar of that time joined the People's Party despite his opposition to the MMA

اور آج تک مولانا اس ہی جستجو میں ہیں کہ کسی طرح ان کو وزارت اعلی یا صدر پاکستان کا منصب مل جائے
And till today Maulana is in the same quest that somehow he gets the post of Chief Minister or President of Pakistan

مگر سب کو ان منافق اعظم کی حقیت کا پتا ہے اور ہر کوئی جماعت اور امریکا بھی جانتا ہے کہ یہ کتنا بڑا منافق ہے
But everyone knows the truth of this great hypocrite and everyone in the Jamaat and America also knows how big a hypocrite he is

اس لئے ہر کوئی اس کو ٹی شو پیپر کی طرح استعمال کر کے کچرے میں پھیک دیتا ہے
So everyone uses it like t-shirt paper and throws it in the garbage

اور آج کل مولانا ڈیزل کو لوٹوں کا سردار کے نام سے پہچانا جاتا ہے
And today Maulana Diesel is known as the Sardar of Loots

900 kanal land worth 50 million in Babar Kacha Tehsil Parwa

رمک تحصیل پاروا میں ٣٥٠ کنال زمین مالیت ٣٥ ملین
350 kanal land worth 35 million in Rumak Tehsil Parwa

٣٠٠ کنال موقی شیخ راجہ ڈیرہ اسمعیل خان مالیت ٥٠ ملین
300 Kanal Moqi Sheikh Raja Dera Ismail Khan worth 50 million

١٥٠٠ کنال زمین گڑھا رحمان مالیت ٧٥ ملین
1500 kanals of land Garha Rehman worth 75 million

١٦٠ کنال زمین گرڈ سٹیشن پارک کے سامنے مالیت ٥٤ ملین
160 kanal land in front of grid station park worth 54 million

١٢٥کنال زمین موقع غلام کھوٹی تحصیل پاروا \مالیت ٦٢ملین
125 kanal land opportunity Ghulam Khoti tehsil Parwa \ worth 62 million

٥ کنال ٢ مرلہ مارکٹ نواد اڈا موقہ مربالی مالیت ٥٠ ملین
5 Kanal 2 Marla Market Nawad Ada Moqah Marbali worth 50 million

٧١٤ کنال ١٥ مرلہ زمین ڈی آئ خان میں. فرنٹ مین حاجی جلال خان وزیر کے نام پر
714 kanal 15 marla land in DI Khan. In the name of frontman Haji Jalal Khan Wazir

ڈی ائی خان میں ١٦٢٥٧ کنال زمین فرنٹ مین گل اصغر وزیر کے نام
16257 kanals of land in DI Khan in the name of Frontman Gul Asghar Wazir

ڈی ائی خان میں ٢٢١ کنال زمین اور ٢ بنگلے لطیف الرحمان اور اشرف کے نام پر
221 kanals of land and 2 bungalows in the name of Latifur Rehman and Ashraf in DI Khan

ریفرنس
بول نیوز ٢٣-ستمبر ٢٠٢٠ اسامہ غازی
Reference
Bol News 23-September 2020 Osama Ghazi

٢٠١٧ سے یہ انکوائری نیب میں پینڈنگ پڑی ہے
This inquiry has been pending in NAB since 2017

الله پاک اس ملک و قوم کی حفاظت فرماے
ان کرپٹ سیاست دانوں اور منافقین مذہب و ملت و قوم سے
آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
سب سے پہلے پاکستان

May Allah protect this country and nation From these corrupt politicians and hypocrites of religion, nation and nation Amen Pakistan Zindabad Long live Pakistan First, Pakistan
timthumb.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 59605.87
ETH 2518.81
USDT 1.00
SBD 2.44