Visited to Cousin's Garden by @pappoo

in #steemexclusive5 months ago

Greetings friends,
How are you dear I am @pappoo here to present with my new photography. Today I will show you some pictures that I have taken from my cousin's garden. Want to show you guys.

السلام علیکم دوستو آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں میں پپو اپنی نئی فوٹوگرافی کے ساتھ حاضر ہوں آج میں آپ کو چند تصویریں جو کہ میں نے اپنے کزن کے باغچہ سے لی ہیں۔ آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں۔

image.png

image.png

image.png

I would like to tell you here that my cousin has made a beautiful garden. The beauty of which I like very much is that small trees and plants have been planted in it and green grass has also been planted. When grass and plants are carefully cut, their beauty is enhanced.

میں یہاں آپ لوگوں کو یہ ضرور بتانا چاہوں گا کہ میرے کزن میں خوبصورت باغیچہ بنایا ہے۔ جس کی خوبصورتی مجھے تو انتہائی پسند آئی ہے اس میں چھوٹے چھوٹے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں اور سر سبز گھاس بھی اگائی گئی ہے۔ جب گھاس اور پودوں کو نفاست کے ساتھ کاٹا جاتا ہے تو اس کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
My friends have appreciated my cousin's garden and its beauty which is a source of pride for my cousin.
I hope you like my photography, thanks.
میرے کزن کے باغیچے کی میرے دوستوں نے بہت تعریف کی ہے اور اس کی خوبصورتی کو سراہا ہے جو کہ میرے کزن کے لئے فخر کا باعث ہے۔
امید ہے آپ کو میری فوٹو گرافی پسند آئی ہوگی، شکریہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.46
TRX 0.08
JST 0.062
BTC 48363.80
ETH 4047.23
BNB 555.92
SBD 5.81