میری آج کی ڈائری

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں وہ رحیم ہے وہ کریم ہے ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہے اور اس کو پوری دنیا جہان کی فکر رہتی ہے چرند پرند کیڑے مکوڑے انسانوں سے لیکر جانوروں تک سب کا ذمہ اللہ‌پاک نے خود لیا ہے

میری طرف سے سٹیمٹ پر کام کرنے والے سب لوگوں کو سلام‌ میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی ڈائری‌
روز کی روٹین کی طرح میں صبح سویرے اٹھی وضوکیا اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی
IMG_20210922_101238.jpg

IMG_20210922_101246.jpg

IMG_20210922_101313.jpg

IMG_20210914_114344.jpg
اور پھر میں نے کام کیے اور پھر میرابھای مجھے لینے کیلیے‌آگیا پھرمیں خود تیار ہوی اور بچوں کو تیار کیا اور پھر میں اپنے بھای کے ساتھ چلی گئ اور اپنی امی کے گھر ہم پہنچ گیۓاور وہاں پر کھانا کھایا اور پھر چاۓ پی اور ظہر کی نماز اداکی اور گپ شپ کی اور پھر باہر زمینیں دیکھنے کیلیے‌چلے گئے اور میری‌امی نے گھاس کاٹا اورپھر شام کو ہم واپس آگئۓاور گھر آکرنماز اداکی اور پھر میں نے روٹی بنای اور سب نے ملکر کھائ

Sort:  

AP n dairy achi likhi Hy or photographay bh achi ki hy

Apny achi dairy likhi hy aur photography bhi achi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.041
BTC 98706.68
ETH 3491.96
USDT 1.00
SBD 3.39