You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Diary Game – #42 || 6 April 2024|| Share your day with us!
اسلام علیکم پیاری دوست
ماشاءاللہ آپ نے اپنی بہت خوبصورت دن ہم سب کے ساتھ شیئر کی ۔ ایک ایسا دن جس میں کچھ تخلیقی کام کیے جائیں اور دوسروں کو کچھ اچھا سکھایا جائے انسان کے زندہ ہونے کے مقصد کو مکمل کرتے ہیں ۔ ۔۔۔اپ کے سکول کی سرگرمیاں مجھے بہت پسند آئیں ہیں۔ پاکستان میں ایسی ملتی جلتی سرگرمیاں بچوں کو اسلام سکھانے کے لئے کی جاتی ہیں۔ مگر میں ایک رات بچوں کے ساتھ گزارنے کہ اس تجربے کے بارے میں پہلی دفعہ جان ہے۔ آپ کی کوشش واقعی قابل تعریف ہی۔ مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
Trimakasih mehwish komentar baiknya