You are viewing a single comment's thread from:

RE: THE DIARY GAME|4 July 2024| A beautiful day 😻

in Steem For Ladies2 years ago

وعلیکم السلام الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ اپ اپنے کزن کے گھر جا کر اس کی بیٹی کی برتھ ڈے سیلیبریٹ کی ہے اور اس میں اپ نے جو تصاویر شیئر کی ہیں بہت ہی زبردست ہے۔ عمدہ کھانے ہیں اور اپ نے ایک اچھا دن گزارا ہے کزن اور ان کی فیملی کے ساتھ۔ یہ وقت بہت انمول ہوتا ہے اور ہمیں اس میں کافی لطف ملتا ہے۔ دوستوں کے ساتھ بھی ہم بہت انجوائے کرتے ہیں لیکن فیملی فیملی ہوتی ہے۔

Sort:  
 2 years ago 

You are absolutely right.Thank you so much for reading my post.

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.099
BTC 64157.74
ETH 1886.81
USDT 1.00
SBD 0.38