پاکستان پنجاب میں چاول کی کٹائی (PAKISTAN, PUNJAB RICE CROP)

in #rice5 years ago

rice crop.jpg
پاکستان دنیا بھر میں چاول کی کاشت کا چو تھے نمبر پر بڑا ملک ہے۔ پاکستان مع چاول کی بہت ساری اقسام پائی جاتی ہیں۔
پاکستان سالانہ چھ ملین ٹن چاول پیدا کر تا ہے۔
پاکستان کے اکشر علاقوں میں چال گندم کے بعد دوسے نمبر پر خوراک کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ چاول خریف کی اہم فصل ہے جہ مئی کے ۤخری ہفتے سے لیکر تیس جون تک کاشت کی جاتی ہے اور اب اسکی کٹائی شروع ہے۔ پاکستان میں چاول کی اعلیٰ کوالٹی کاشت کی جاتی ہے اس لیے یہ ایکسپورت بھی کیا جاتا ہے۔ان می باسمتی مشہور ورائٹی ہے اور باسمتی 385 بھی ہے جو اچھی اوسط دیتی ہے۔
محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ ریسرچ کے کالا شا کاکو میں ایک انسٹیٹیوٹ بھی ہے جو ہر سال نئی چاول کی ورائٹی پر ریسرچ کر کے لوگوں کو ۤگاہ کرتا ہے ہے۔
تاہم یس مع چند بیماریاں بھی حملہ کرتی ہیں جو پیداوار میں اوسط کو کم کرتی ہیں ان بیماریوں سے بچنے کے لیے اور دھان کی فصل سے زیادہ اوسط لینے کے مخطلف سپرے کی جاتی ہیں۔
تاہم کسانوں کو چاہیے کہ وہ حکومت پنجاب سے منظور شدہ بیج استعمال کے کے اچھی نتائج حاصل کریں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.50
ETH 3192.77
USDT 1.00
SBD 2.45