Religious post

in #religious8 years ago

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب دو مسلمانوں میں سے ایک اپنے بھائی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھائے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہوتے ہیں جب ان میں ایک دوسرے کو قتل کر دیتا ہے تو وہ دونوں اکٹھے جہنم میں داخل ہو جاتے ہیں
مسلم شریف جلد3حدیث5191

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.082
BTC 60785.45
ETH 1557.47
USDT 1.00
SBD 0.47