Hadith # 52

in #recitation7 years ago

sahi bukhari.jpg

حدثنا قيس بن حفص ، حدثنا خالد بن الحارث ، حدثنا شعبة ، عن ابي عمران الجوني ، عن انس يرفعه ، إن الله يقول : " لاهون اهل النار عذابا لو ان لك ما في الارض من شيء كنت تفتدي به ، قال : نعم ، قال : فقد سالتك ما هو اهون من هذا وانت في صلب آدم ان لا تشرك بي فابيت إلا الشرك " .

Translation in Urdu:-

ہم سے قیس بن حفص نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن حارث نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابوعمران جونی نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ` اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اس شخص سے پوچھے گا جسے دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب کیا گیا ہو گا۔ اگر دنیا میں تمہاری کوئی چیز ہوتی تو کیا تو اس عذاب سے نجات پانے کے لیے اسے بدلے میں دے سکتا تھا؟ وہ شخص کہے گا کہ جی ہاں اس پر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جب تو آدم کی پیٹھ میں تھا تو میں نے تجھ سے اس سے بھی معمولی چیز کا مطالبہ کیا تھا (روز ازل میں) کہ میرا کسی کو بھی شریک نہ ٹھہرانا، لیکن (جب تو دنیا میں آیا تو) اسی شرک کا عمل اختیار کیا۔

Surah Yasin by Sheikh Abdul Rahman Al Sudais

vote.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94487.77
ETH 3419.70
USDT 1.00
SBD 3.51