Dars e Qur'an درسِ قرآن

in #quran6 years ago

درس قرآن:
(النسآء.69)
جوشخص انبیاۓکرام سے محبت اورانکی اطاعت کریگا،
صدیقین کیطرح حق گوئی اوردین کےاحکام پرڈٹ جائیگا،
شھداء کیطرح دین کی سربلندی کیلۓ مال و جان کی بازی لگانےکی تڑپ رکھےگا
اورصالحین کیطرح خلوص دل سےنیکیوں پرقائم رہیگا
تو ایساشخص جنت میں انکےساتھ ھوگا
اگرچہ اسکےاعمال ان سےکم درجہ کےھونگے.
اورجو آدمی
بدکردار، دنیاپرست، دین دشمن افراد اورجماعتوں سے وابستہ رہیگا
تو وہ انھیں کےساتھ ھوگا.

32272246_306192233249151_2897231495879983104_n.jpg

32038160_2066668116990313_5754670128352460800_n.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61434.10
ETH 2474.37
USDT 1.00
SBD 2.64