rabi awal month

in #quite7 years ago

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا،ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا، اس طرح 12 ربیع الاول بروزجمعہ یکم دسمبر کو ہو گی،محکمہ موسمیات نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ربیع الاول کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں، 12 ربیع الاول جمعہ کو ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بارہ ربیع الاول منائیں

IMAG1306.jpg

Sort:  

Congratulations @alipirani! You have completed some achievement on Steemit and have been rewarded with new badge(s) :

You published 4 posts in one day

Click on any badge to view your own Board of Honor on SteemitBoard.
For more information about SteemitBoard, click here

If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

By upvoting this notification, you can help all Steemit users. Learn how here!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57367.79
ETH 3098.11
USDT 1.00
SBD 2.32