پنک رنگ والے خوبصورت گلاب کے پھولوں کے فوٹو گرافی
بہت ہی خوبصورت پنک رنگ کے گلاب کے پھول ہیں
یہ دوسرے گلاب کے پھولوں سے تھوڑا سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کے پتیاں بہت کم ہوتی ہیں اور ان کی خوشبو بھی دوسرے گلاب کے پھولوں سے کم ہوتی ہے
Source by:@shahidmultani