ان سرسوں کے پھولوں کے فوٹو گرافی میں نے اپنے موبائل سے کی ہے
خوبصورت سرسوں کے پھول ہیں اور اب ان پھولوں کا موسم ختم ہوچکا ہے یہ سردیوں کے آخر میں کھلتے ہیں
یا ختم ہونے تک یہ سرسوں کے پھول پک کر تیار ہو جاتے ہیں اور پھر سرسو کا بیج نکالا جاتا ہے
Source by:@shahidmultani
Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.