خوبصورت لیڈی بُگ کی فوٹوگرافی
اس میں ایک ہلکے لال کلر کی ہوتی ہےاور ایک تیز لال کلر کی ہوتی ہے ایک پیلے رنگ کی ہوتی ہے ان سب کے اوپر مختلف ڈیزائن کے کالے رنگ کے ٹکے کے ہوتے ہیں اور ایک پیلے رنگ کی بالکل صاف صاف ہوتی ہے جس کے اوپر کوئی ٹکہ نہیں ہوتا یہ ایک خوبصورت لیڈی بگ ہے
Source by:@shahidmultani
Posted using Partiko Android