Love You Pak Army

in #photo7 years ago

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
کبھی نہیں کہا
ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
کوئی حیلے بہانے نہی
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود
سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود
کبھی کوئی شکایت نہیں کی
اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،
بندوقیں اور اسلحہ ساتھ رکھنا پڑتا ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ریسکیو کا کام کرنا پڑتا ہے ،کہ کہیں کوئی ہم وطن قریب آ کر پھٹ ہی نہ جائے
بیک وقت #جنگ بھی اور مدد بھی #ریسکیو بھی
ایسی فوج کہیں نہ سنی ھے نہ پڑھی ھے نہ دیکھی ھے
فوجیں امن کی ضامن ہوتی ہیں صومالیہ دیکھو عراق دیکھو شام دیکھو برما دیکھو یمن دیکھو افغانستان دیکھو
یہ فوج نہیں یہ اللہ کی نعمت ھے ، یہ اللہ کا احسان ھے
باقی ملکی ادارے دیکھو پتا بھی ھے ہر سال سیلاب آتا ہے پھر بھی کوئی تیاری نہیں ہوتی
جب سیلاب کا پانی گ----- میں گھس جاتا ہے تو یا حزب مدد ،یا فوج مدد
پتا جو ہے کہ فوج نے آ ہی جانا ہے
یقینا فوج ملک کی ہے ،لیکن ان کاموں کیلئے نہیں جو تم اس سے لیتے ہو
اللہ میرے وطن اور میری فوج کو سلامت رکھے آمینarmy.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62