حلف اٹھانے کے کچھ ہی دیر بعد وزیراعظم عمران خان نے پہلا حکم جاری کر دیا، یہ پہلا حکم کیا ہے؟

in #partiko6 years ago

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے حلف اٹھانے کے فوری بعداعلیٰ بیوروکریسی میں تقرریوں و تبادلوں کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد اعلیٰ بیورورکریسی میں تقرریوں وتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں اور محمد اعظم جو کہ گریڈ 21کے افسر ہیں ان کوعمران خان کا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے ، محمد اعظم اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری سیفران کے فرائض سر انجام دے رہے تھے جبکہ سہیل عامر جو کہ گریڈ 22کے افسر ہیں ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سہیل عامر

سیکرٹری پی ایم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

Posted using Partiko Android

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.21
JST 0.038
BTC 96276.55
ETH 3627.68
SBD 3.80