Siyani Billi
: لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر پلازا میں آگ لگ گئی
کئی افراد عمارت کے اندر پھنس گئے تھے تاہم اس موقع پرجان بچانے کے لیے دو افراد نے رسی کے ذریعے عمارت سے باہر نکلنے کے لیے چھلانگ لگائی اور نیچے آگرے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
جبکہ جس پلازہ میں آگ لگی ہے اس پلازہ کا نام "علی پلازہ" ہے جو کہ شہبازشریف کے داماد کے نام پرہے۔
اور مزے کی بات یہ کہ صاف پانی پراجیکٹ کی "WebSite" پر جو ایڈریس درج ہے وہ اسی پلازہ کا ہے۔
پہلے ایل ڈی اے پلازا لاہور میں آگ لگا کر میٹرو بس پراجیکٹ میں کرپشن کا ریکارڈ جلایا گیا۔ پھر پنجاب کوآپریٹو بنک لاہور کی عمارت میں آگ لگا کر اس میں لوٹ مار کی دستاویزات جلائی گئیں۔ اب علی عمران کے پلازا میں آگ لگا کر صاف پانی کمپنی میں شریفوں کی ڈکیتیوں کا ریکارڈ جلا دیا گیا۔
تحریر: حجاب رندھاوا
@djimirji up!
💡 @robertpayne114 get upvote on 50% (VotingPower 7942.55).
The post can fall into a two-day rating and get a reward in the case of Upvote the post
Rules for calling bot:
Congratulations! This post has been upvoted from the communal account, @minnowsupport, by michealclauri from the Minnow Support Project. It's a witness project run by aggroed, ausbitbank, teamsteem, someguy123, neoxian, followbtcnews, and netuoso. The goal is to help Steemit grow by supporting Minnows. Please find us at the Peace, Abundance, and Liberty Network (PALnet) Discord Channel. It's a completely public and open space to all members of the Steemit community who voluntarily choose to be there.
If you would like to delegate to the Minnow Support Project you can do so by clicking on the following links: 50SP, 100SP, 250SP, 500SP, 1000SP, 5000SP.
Be sure to leave at least 50SP undelegated on your account.