rights

in #obligations7 years ago (edited)

اسلام علیکم
ہارون عباسی
میرا آج کا پیغام آزاد کشمیر کی عوام کے لئے ہے چاہیے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہو کسی سیاسی پارٹی سے متعلق ہو یہ پیغام سب کے لئے ہے۔
میں نے آزاد کشمیر میں کرپشن کی روک تھام کے لئے پہلا قدم اٹھا تو کافی مخالفت سہنی پڑی دھمکیاں ملی پر میں ہارا نہیں آج میرے ساتھ کافی لوگ شامل ہو گئے ہیں۔
آزاد کشمیر سے کالا قانون ختم کیا جائے ہم مل کر کوشش کرے گے سب سے پہلے عدالتی نظام وہاں لوگو کے فیصلے 50سال تک نہیں ہوتے غریب اپنی زندگی کی کمائی خرچ کر دیتے ہیں کہ ہم کو انصاف ملے گا لیکن فیصلہ ہوتا ہی نہیں اس کے بعد واپڈا والے جو غریبو کے ساتھ ظلم کرتے ہیں بڑے چورو کو کوئی بل نہیں اور غریب پر ڈبل پورا مہینہ بجلی نہیں پھر بھی غریب بل پورا اعدہ کرتے ہیں یہ ظلم ہیں اس کے بعد جنگلات کی طرف اپنی زمین سے درخت کاٹنے پر 11گناہ کیوں زمین ہماری اپنی پھر بھی 11گناہ سردی میں اپنی زمین سے درخت کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں قانون سازی کی جائے پولیس کی طرف جھوٹے الزامات پر غریبو پر تشدد اور بڑے بڑے چورو پر رحم پورا معاشرہ تباہی کی طرف جارہا ہے او مل کر ہر برائی سے مقابلہ کرے
میری آپ عوام سے اپیل ہے کی چھوٹی سے چھوٹی بڑی سے بڑی کرپشن کو بے نقاب کرنے میں میرا ساتھ دیں محکمہ تعلیم پولیس ڈیپارٹمنٹ یا کوئی اور محکمہ ہو آپ اپنے اپر ہوئے ظلم کا مجھے بتائیں میں آپ کی آواز بنوں گا جن کے اپر سرکار کی طرف سے ناجائز دباو یا زبردستی کی جاتی یا کچھ سیاسی یا گرنمٹ ملازمت کی وجہ سے مجبور ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں ان کا نام اور ان کے بارے میں سب کچھ سیکرٹ رکھا جائے گا اور ان کی دی معلومات کو انلائیز کر کے کرپشن کے خلاف الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر بھر پور انداز میں کام کیا جائے گا آپ کی اس مدد سے ہماری آئیندہ آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی
ہارون عباسی
کرپشن کے خلاف جنگ میرے سنگ
پیغام کو شیئر کرنا آپ کا اخلاقی فرض ہے جتنا ہو سکے شیئر کیا جائے10433828_322330511253900_2656773001298727994_n.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62449.67
ETH 2429.76
USDT 1.00
SBD 2.58