news

in #news6 years ago

پہلی بات تو یہ کہ مجھے نہیں معلوم کہ تم کس طرح کے پشتون ہوں کیوں کہ پشتون دو طرح کے ہیں،
دوسری بات یہ کہ پتہ نہیں اس پیج میں تم کس سے رحم مانگ رہے ہوں اور نا ہی یہ پیج اس طرح کی باتوں کیلے ہیں۔۔۔ اور آب سنو
کوئی مائی کا لعل یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ کسی نے زبردستی نکاح کیا ہوں مجھے اسلیے تمہاری پشتون ہونے پہ شک ہیں کہ اگر تم ہوتے تو تمہیں پتہ ہوتا پشتون معاشرے کا اور وہاں کے لوگوں کا۔۔ہاں گل خانوں کو نہیں پتہ جو آج تک ذہنی غلام ہیں۔۔
دوسری بات کوئی سکول وہاں بند نہیں ہوا تھا جنگ کے دوران اگر فوج سکول میں پناہ لیتی تو طالبان تباہ کرلیتے اور اگر طالبان لیتے تو فوج۔۔

اور اب سنو چیک پوسٹ کی بات کسی نے آج تک یہ نہیں کہا کہ چیک پوسٹ ختم کرو مطالبہ یہ ہے کہ ایک کلومیٹر میں 2 جیک پوسٹوں کی کیا ضرورت؟ اور ہر چیک پوسٹ پہ بچوں بوڑھوں کو اتار کے گھنٹوں قطار میں کھڑا کرکے انٹری کرانے کی کیا ضرورت؟؟ ہر چیک پوسٹ پہ گالیاں تشدد دھکے اور بے عزتی ختم کی جائے جو باقاعدہ ایک پالیسی کے تحت لوگوں کی خوداری ختم کرنے کیلے ہیں۔۔ اور چیک پوسٹوں کو کم کیا جائے ناکہ ختم کیونکہ یہ چیک پوسٹ دہشتگردو کیلے نہیں ہے عوام کیلے ہیں اگر دہشت گردو کیلے ہوتے تو DIK جیل توڑ کر 300 دہشت گرد انہی چیک پوسٹوں پر سے گزر کے گیے تھے بنوں جیل والے 400 دہشت گرد بھی یہی سے ہوکے گیے تھے۔۔
باقی تمہاری ظلم والی باتیں ٹھیک ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ظلم دونوں طرف سے ہوا ہے اور ہورہاں ہے۔۔۔ اور جن لوگوں کی تم بات کررہے ہوں وہ ظلم کے خلاف اور ظالم کے خلاف اُٹھے ہیں چاہے وہ کوئی بھی ہوں۔۔۔۔آئندہ سے لڑکیوں کو ایمپریس کرنے کیلے کسی اور Topic پہ پوسٹ کیا کرو ناکہ جوٹھی کہانیاں بناکے پشتونوں کی بے عزتی کرو کیونکہ پشتون تمہارے طرح نہیں ہ
27867032_452404688524642_7441023824087033771_n.jpg

Sort:  

baat may to dum hai jigreee.zabar10

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 64038.60
ETH 3148.89
USDT 1.00
SBD 3.97