Plz help this man this is very poor man I hope you help this man
اللہ پاک کسی کو غربت اور بیماری نا دے غریب بیمار ھو جاۓ تو اسکی کل کائنات ختم ھو جاتی ھے ھر رشتہ اس سے منہ موڑ لیتا ھے 55 سالہ خالد خان جوکہ دس سال سے بیمار ھے اسکے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے بھی نھیں ھیں علاج کھاں سے کراۓ تمام دوستوں سے اپیل ھے کۂ اسکی مالی امداد کریں تاکہ اسکی غربت اور بیماری کامداواھو
03026350690 پر موبی کیش بھیج کر اسکی مدد کریں اللہ پاک اسکی مشکلات آسان کرے اور درد دل رکھنے والے دوستوں کو سلامت رکھے آمین
As a follower of @followforupvotes this post has been randomly selected and upvoted! Enjoy your upvote and have a great day!