Nadeem histary
میرا نام ندیم اکبر اقبال خان ہے میرے والد کا نام ظفر اقبال خان ہے میرے بھائ کا نام نعیم اکبر اقبال خان ہےمیں کالج میں کیڈ کیم کا کورس کر رہا ہوں.میرے والدصاھب ھکمت کا کام کرتے ہیں.میرےبھائ ھوٹل پر کام کرتےھیں.اس کے علاوہ میں نے میٹرک تعلیم کی ھوئ ہے.میرے بھائ نے بھی میٹرک تعلیم کی ہوئ ہے.میں آگے ایف.اے کررہا ہوں.اور میں ذیادہ تر شوق اون لائن ارنگ کا رکھتا ہوں.ہم 4 بہن اور بھائ ہیں.