Religious Post

in #jumma2 years ago

🎀 السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته‎🎀

💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام💕

🎀 مسواک کرنا (البخاری-٨٨٣)
🎀 غسل کرنا (البخاری-٨٨٣)
🎀 صاف کپڑے پہننا (ابوداؤد-٣٤٧)
🎀 خوشبو لگانا (البخاري-٨٨٣)
🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا (مسلم-٩١٢)
🎀 سورہ الکہف پڑھنا (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 55747.05
ETH 2955.70
USDT 1.00
SBD 2.13