Islamic Urdu message.

in #islam6 years ago

🕐 لمحئہ فکریہ🕐

😲 ڈرتا ہوں 😑 موت سے مگر مرنا ضرور ہے 😵

😖 لرزتا ہوں 🥋 کفن سے مگر پہننا ضرور ہے 🥋

😞 ہو جاتا ہوں 😰 غمگین ⛩ جنازے کو 😥 دیکھ کر

😔 لیکن میرا ⛩ جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے 🤦‍♀

😒 ہوتی ہے بڑی ☃ کپکپی ⛰ قبروں کو دیکھ کر 👀

🤔 پر مدتوں اس ⛰ قبر میں رہنا ضرور ہے 😭

😑 موت کی 👼 آغوش میں جس دن ہمیں سونا ہوگا 😐
🤦‍♀ نہ کوئی 🛏 تکیہ نا کوئی بچھونا ہو گا 🛏

🙏 ساتھ ہونگے ہمارے 📿 اعمال
اور
🏜 قبرستان کا 🏝 چھوٹا سا کونا

🕋 اللہ ہر 🍾 گناہ کی 👏 معافی مانگنے پر معاف کر دیتا ہے 🗣

☝ سوائے 🗣 غیبت اور 👅 چغلی کے

🕋 اللہ تب تک 👏 معاف نہیں فرماتا 🤷‍♀
جب تک
👩 انسان خود اس سے 👏 معافی نہ مانگے 🤦‍♀ جس کی 👅 غیبت کی ہے

👈 یہ ایک ایسا 🍾 گناہ ہے
👩 جس کی وجہ سے 👨‍👩‍👧‍👦 لوگ 🗡کاٹ 🗡 کاٹ کر 🔥 جہنم میں 🎭 پھینکے جائیں گئے

😭 پلیز 🙍 مجھے 👏 معاف کر دینا

🤷‍♀ اگر 👀 جانے 😵 انجانے میں 🙍 مجھ سے 🙍 آپکی 👅 غیبت ہو گئی ہو

😭 پلیز 😭 پلیز 😭 پلیز

🙍 اور اگر ہو سکے

👈 تو یہ ✉ میسج سب کو بھیجو 📩

😇 یہ سوچ کر کہ 💁 آپ کو 👏 معافی مانگنے کا موقع ملا

✋ آج کسی کو یہ 💁 میسج ✉ ضرور کرنا 📩

🙍 آپ کو 😇 اندازہ بھی نہیں ہو گا

کہ آپ کی وجہ سے 🤔 کتنے 👨‍👩‍👧‍👦 لوگ 🕋 اللہ سے 🙅 توبہ کر لیں گئے.

☝انشاءاللہ ☝

🕋 اللہ 🙍 ھمیں 😭 سچی 🙅 توبہ عطا فرمائے 😭

👋 آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61875.77
ETH 2403.11
USDT 1.00
SBD 2.64