A Beautiful Jok In Urdu Must Read till the end you will so Happy

in #introduceyourself7 years ago

5 باتیں آپ کے بارے میں You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You You you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you you

  1. آپ اتنے سست ہیں کہ آپ نے پورے you نہیں پڑھے

  2. آپ نے یہ بھی نہیں دیکھا کہ میں نے you کے درمیان yoo بھی لکھا ہے!

  3. اب آپ نے yoo کو دیکھا

  4. اب آپ هنس رہے ہیں کیونکہ آپ کو yoo نہیں ملا اور آپ پاگل بن گئے ہیں 😁😁😁😄😄😄😄😄😄😄

میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہوں .........

  1. آپ نے اس وقت اپنا موبائل پکڑ رکھا ہے!
  1. آپ نے ابھی ابھی میرا میسج کھولا

  2. اب آپ اسے پڑھ رہے ہیں!

  3. آپ انسان ہیں

  4. آپ اپنے ہونٹوں کو بغیر ملايے p نہیں بول سکتے

  5. اب آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی

  6. اب آپ اپنے آپ پر هنس رہے ہیں!

  7. اس وقت آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے!

  8. آپ نے 6 نمبر کا پوائنٹ چھوڑ دیا

  9. آپ نے چیک کیا کہ 6 نمبر تو وہاں ہے ہی نہیں

  10. اب آپ هنس رہے ہیں کیونکہ میں نے آپ کو دوبارہ الو بنا دیا

یہ صحیح ہے نا؟

اب آپ دوسروں کو مرتب کرو

آپ کو 5 منٹ سارے غم بھلا کر خوشیوں کی طرف لے آیا .

Sort:  

Welcome to family :)

Welcome to steem

welcome to steemit @tabish, best regards..
hopefully you feel at home here. 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 94495.37
ETH 3358.58
USDT 1.00
SBD 3.14