love

in #inspiration6 years ago

Good manipulation but the direction of light is not making sense as you can see that you have created a shadow on the car,that means that the light is also coming from front,from sky. there should be light on the pants, a bit of the neck. The back of the left show will have no light. Study of light is needed. the blurring of the car from the top is somehow separating it from the background giving it a fake look.I'm a graphic designer myself so have studied a lot of lighting during graduation. hope that helps

مجھے ہر سیاسی پارٹی کا وہ کارکنان بالکل اپنے لگتے ہیں، جو اندھی تقلید کے قائل نہیں اور اپنی متعلقہ پارٹی کو غلط فیصلوں پر نظر ثانی کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ یہ جو پارٹیوں کے اندر جزباتی کارکن ہوتے ہیں خواہ کسی بھی پارٹی سے ہوں، اندر سے پٹواری ہی ہوتے ہیں_
کوئی سیاسی لیڈر ولی یا فرشتہ نہیں ہوتا، ہم کارکنوں نے ہی اُسے درست سمت کے تعین میں مدد کرنی ہوتی ہے ورنہ نظریاتی کارکن کہلانے کا فائدہ کیا؟
نعرے مارنے والے کارکنان تو کرائے پر بھی مل جاتے ہیں_
وقت آ گیا ہے کہ ہم سب کو بحیثیتِ قوم حقیقت پسند بن کر قوم کی ترقی میں اپنا جائز حصہ ڈالنا پڑے گا_
33962383_2009300069320075_4568756020712570880_n.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 65744.86
ETH 3466.75
USDT 1.00
SBD 2.62