توانائی بچت مہم ، تاجروں کی مارکیٹیں اور ہوٹلز رات 10سے 12بجے بند کرنے

pic_713a9_1589375564.jpg.jpg

UrduPoint
زیر بحثفیفا ورلڈ کپ 2022عام انتخابات کی باز گشتعمران خان
Pakistan پاکستان (438/10 , 130.5 اوورز) - New Zealand نیوزی لینڈ (612/9 , 194.5 اوورز) - Pakistan پاکستان (77/2 , 31 اوورز)

توانائی بچت مہم ، تاجروں کی مارکیٹیں اور ہوٹلز رات 10سے 12بجے بند کرنے کی تجویز
مارکیٹوں، شادی ہالز اور ہوٹلز کے اوقات کار وفاقی حکومت ہی مقررکرے گی، سندھ حکومت تاجروں کی تمام تجاویز وفاق کو ارسال کردے گی۔صوبائی وزیرسعید غنی
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2022 17:42

توانائی بچت مہم ، تاجروں کی مارکیٹیں اور ہوٹلز رات 10سے 12بجے بند کرنے ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر 2022ء) کراچی میں تاجروں کی رکیٹیں اور ہوٹلز رات 10سے 12بجے بند کرنے کی تجویز،صوبائی وزیرسعید غنی کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں ، شادی ہالز اور ہوٹلز کے اوقات کار وفاقی حکومت ہی مقررکرے گی، سندھ حکومت تاجروں کی تمام تجاویز وفاق کو ارسال کردے گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹیں اور شادی ہالز جلد بند کرنے کا معاملہ۔
سندھ حکومت اور تاجروں میں اوقات کار کے حوالے سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، تاجروں کا ایک گروپ مارکیٹیں 8بجے، شادی ہالز 10بجے اور ہوٹلز 11بجے بند کرنے پر ڈٹ گیا، دوسرا تاجر گروپ مارکیٹیں 10بجے جبکہ ہوٹلز 12بجے بند کرنے پر بضد ہے۔صوبائی وزیرسعید غنی نے تاجروں کی تجاویز کو حکومت تک پہنچانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ توانا ئی بحران کا سامنا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مارکیٹوں ، شادی ہالز اور ہوٹلز کے اوقات کار وفاقی حکومت ہی طے کرے گی، سندھ حکومت تاجروں کی تمام تجاویز وفاق کو ارسال کردے گی۔
(جاری ہے)

صدر گروسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے باعث مارکیٹیں شام 7بجے بند ہوسکتی ہیں، ریٹیل مارکیٹیں رات 8بجے بند کی جائیں، شادی اور ریسٹورانٹس رات 10بجے تک بند کرنے کی تجویز ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹیں رات 7سے 9بجے تک بند کرنے کی تجویز،جبکہ تاجروں کی شادی اور ریسٹورانٹس رات 11بجے سے 12بجے تک بند کرنے کی تجویز ہے۔ دوسری جانب روس سے تیل اور ایل این جی خریدنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پاکستان اور روس کے وزارت توانائی کے حکام کے درمیان آن لائن اجلاس ہوا۔اجلاس میں روس سے تیل کی خریداری کے امور پر بات چیت کی گئی۔روسی تیل خریدنے کے سلسلے میں شپنگ، انشورنس کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔تیل کی درآمد کے لیے مالی انتظامات پر بھی بات چیت کی گئی۔روسی وزیر توانائی 19جنوری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔دورے کے دوران تیل کی خریداری سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
2 بچوں تک خاندان محدود رکھنے والے جوڑوں ..
2 بچوں تک خاندان محدود رکھنے والے جوڑوں کیلئے خوشخبری

حکومت نے تحریک انصاف کو طویل المدت ..
حکومت نے تحریک انصاف کو طویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کر دی

کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے باعث قرض دہندگان ..
کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے باعث قرض دہندگان کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار

نئےآرمی چیف کا دورہ سعودی عرب 9 جنوری ..
نئےآرمی چیف کا دورہ سعودی عرب 9 جنوری کے بعد جلد متوقع ہے

یوٹیلٹی اسٹور پر بھی چینی، آٹا اور ..
یوٹیلٹی اسٹور پر بھی چینی، آٹا اور گھی مہنگے ہو گئے

قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت نہیں‘مفتی ..
قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت نہیں‘مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کی تصحیح کردی

حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری ..
حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی تھی، عمران اسماعیل کا اعتراف

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ..
آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تین تجاویز تیار

توانائی بچت مہم ، تاجروں کی مارکیٹیں ..
توانائی بچت مہم ، تاجروں کی مارکیٹیں اور ہوٹلز رات 10سے 12بجے بند کرنے کی تجویز

پاک فوج دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے ختم ..
پاک فوج دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہے

نواز شریف نے فوجی قیادت کی تبدیلی ..
نواز شریف نے فوجی قیادت کی تبدیلی کو متنازع بنا کر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی

وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال ..
وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچیسندھپاکستاندرآمدروستیلشادیکار
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
کورونا کی نئی لہر کا خطرہ، پنجاب حکومت کا حفاظتی اقدامات سخت کرنے، ..
کورونا کی نئی لہر کا خطرہ، پنجاب حکومت کا حفاظتی اقدامات سخت کرنے، ٹیسٹنگ بڑھانے کا فیصلہ

ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مفاہمت کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی ..
ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مفاہمت کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اراکین ایوان میں واپس آکر اپنا آئینی کردار ادا کریں،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پاکستان تحریک انصاف کے نمائندہ ..

شاہ محمود، پرویز خٹک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کیلئے معذرت
شاہ محمود، پرویز خٹک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کیلئے معذرت

پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کاپاکستان نیوی فلِیٹ کی آپریشنل ..
پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کاپاکستان نیوی فلِیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

ترقیاتی بجٹ گزشتہ 4 برسوں میں 1000ارب روپے سے گھٹ کر 727 ارب روپے رہ گیا، ..
ترقیاتی بجٹ گزشتہ 4 برسوں میں 1000ارب روپے سے گھٹ کر 727 ارب روپے رہ گیا، احسن اقبال

پاکستان ماضی میں دیوالیہ ہوا نہ اب ہوگا ،ملک کو درپیش مسائل کا مل ..
پاکستان ماضی میں دیوالیہ ہوا نہ اب ہوگا ،ملک کو درپیش مسائل کا مل کرسامنا کریں گے، برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانا قومی چیلنج ہے،احسن اقبال

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (کل)طلب
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (کل)طلب

پی ٹی آئی کے کئی ارکان کاقومی اسمبلی کے اسپیکر سے خفیہ رابطے کا انکشاف
پی ٹی آئی کے کئی ارکان کاقومی اسمبلی کے اسپیکر سے خفیہ رابطے کا انکشاف

صدر عارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی
صدر عارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی

صدر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ..
صدر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی

شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوی، عمران خان کا دفاع کاحق ختم کرنے کیخلاف ..
شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوی، عمران خان کا دفاع کاحق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج

احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ دکانوں پر سبسڈی کی فراہمی شروع ..
احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ دکانوں پر سبسڈی کی فراہمی شروع ہو گئی ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Sort:  

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60270.61
ETH 2411.66
USDT 1.00
SBD 2.43