نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ

pic_b0b9c_1663526656.jpg._2.jpg

نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کہتے ہیں کہ نسیم شاہ کے اندر میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں لیکن نسیم شاہ اس عمر میں مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے
Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری اتوار 18 ستمبر 2022 23:40

نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 18 ستمبر 2022ء ) ہفتہ کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پریس کانفرنس میں شان ٹیٹ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کھلاڑی دنیا بھر میں کھیلتے ہیں اور ہم صرف انہیں اعتماد دے سکتے ہیں، مجھے اندازہ ہے کہ فاسٹ بولر کو جب کریمپس ہوتے ہیں تو کتنا درد ہوتا ہے، ایشیا کپ میں جب نسیم شاہ کو ٹانگ میں درد ہوا تو میں اس کو گراؤنڈ میں لینے گیا۔
انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے پاس دنیا کے بہترین اور باصلاحیت فاسٹ بولرز موجود ہیں، میرے پاکستانی بولرز کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنا ایک اچھا تجربہ ہے۔شان ٹیٹ نے کہا کہ میں نے انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اب تک وکٹ نہیں دیکھی اور اس بارے میں مجھے کوئی اندازہ بھی نہیں لیکن ٹی 20 سیریز ہونے کے ناطے فطری طور پر وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہوگی، مجھے نہیں لگتا کہ دوران مقابلہ پچ کوئی خاص سرپرائز دے گی۔
(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انجری کا شکار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے میرے پاس زیادہ معلومات نہیں لیکن اتنا جانتا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی کی بحالی کے لیے کوششیں کارگر ثابت ہو رہی ہیں۔پاکستان کے بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ 17 برس بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے یہاں کے لوگ بہت خوش ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم ..
پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ ..
مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہیں، مجھے بائی پاس کرنےکی کوشش نہ کریں

جاپان: خطرناک طوفان کی وارننگ، 20 لاکھ ..
جاپان: خطرناک طوفان کی وارننگ، 20 لاکھ لوگوں کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ..
رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک اور پیشنگوئی پوری

نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، ..
نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ

خیرپور ناتھن،سیلاب میں گھر اور سامان ..
خیرپور ناتھن،سیلاب میں گھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے 6 شہریوں کی لاشیں برآمد

نوجوان کی ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خودکشی ..
نوجوان کی ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خودکشی کی کوشش، پولیس نے بچا لیا

شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت ..
شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پراتفاق، نومبر میں اہم تعیناتی سے متعلق بھی گفتگو

راولپنڈی،بچے سے زیادتی کرنے والا ..
راولپنڈی،بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں آٹے کی قیمت نے شہریوں کے ..
کراچی میں آٹے کی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

ایشیا کپ کرکٹ تنازع،برطانوی شہر لیسٹر ..
ایشیا کپ کرکٹ تنازع،برطانوی شہر لیسٹر میں پاکستانی اور انڈین باشندے آمنے سامنے آ گئے، پولیس طلب

جمہوریت کمزور ہوئی، وجہ سیاستدانوں ..
جمہوریت کمزور ہوئی، وجہ سیاستدانوں کی مفاد پرستی ہے، غلطیوں کی طرف دیکھنا ہو گا، فضل الرحمان

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچیپاکستانکرکٹدنیا
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ
نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ

پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک ..
پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

خیرپور ناتھن،سیلاب میں گھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے 6 شہریوں کی ..
خیرپور ناتھن،سیلاب میں گھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے 6 شہریوں کی لاشیں برآمد

جمہوریت کمزور ہوئی، وجہ سیاستدانوں کی مفاد پرستی ہے، غلطیوں کی طرف ..
جمہوریت کمزور ہوئی، وجہ سیاستدانوں کی مفاد پرستی ہے، غلطیوں کی طرف دیکھنا ہو گا، فضل الرحمان

نوجوان کی ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خودکشی کی کوشش، پولیس نے بچا لیا
نوجوان کی ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خودکشی کی کوشش، پولیس نے بچا لیا

کراچی، اسٹریٹ کرائمز میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ جاری
کراچی، اسٹریٹ کرائمز میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ جاری

چونتیس سال بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کے قوانین میں ترمیم کی تیاری
چونتیس سال بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کے قوانین میں ترمیم کی تیاری

شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پراتفاق، نومبر میں ..
شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پراتفاق، نومبر میں اہم تعیناتی سے متعلق بھی گفتگو

انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی، ..
انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی، برطانوی میڈیا

جاپان: خطرناک طوفان کی وارننگ، 20 لاکھ لوگوں کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
جاپان: خطرناک طوفان کی وارننگ، 20 لاکھ لوگوں کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کر دیا
شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کر دیا

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شہبازشریف اور امریکی صدر کی ملاقات ..
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شہبازشریف اور امریکی صدر کی ملاقات طے پا گئی

UrduPoint.com

Sort:  

اب میں پاکستان میں بک میکر کی سائٹ https://1xbet.pk/ پر کرکٹ بیٹنگ کھیلتا ہوں۔ کبھی کبھی میں کام کے بعد بیٹھ کر کھیلنا پسند کرتا ہوں۔ ٹھیک ہے، جیت سے پیسہ بھی ضرورت سے زیادہ نہیں ہے. لیکن ایک موڈ ایسا ہے کہ میں زیادہ پیسہ نہیں لگانا چاہتا، بلکہ صرف کھیلنا چاہتا ہوں، یہ کتنا اچھا ہے کہ کچھ طریقوں پر کم سے کم شرط لگائی جائے۔ یہ مزہ کرنے کی کوششوں کی ایک بڑی تعداد دیتا ہے.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60592.45
ETH 2714.27
USDT 1.00
SBD 2.45