Updates سابق وزیراعظم نوازشریف کو10 سال کیلئےپاسپورٹ جاری کر دیا گیا ن
Updates
سابق وزیراعظم نوازشریف کو10 سال کیلئےپاسپورٹ جاری کر دیا گیا
نوازشریف عید سعودی عرب میں کریں گے، نوازشریف اور شہبازشریف کا مکمل خاندان بھی سعودی عرب جائے گا، نوازشریف کو آئندہ 24 گھنٹے میں سعودی ویزہ جاری ہونے کا امکان
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 اپریل 2022 22:06
سابق وزیراعظم نوازشریف کو10 سال کیلئےپاسپورٹ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل 2022ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، نوازشریف عید سعودی عرب میں کریں گے، نوازشریف اور شہبازشریف کا مکمل خاندان بھی سعودی عرب جائے گا۔ ذرائع ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، نواز شریف کو جاری کئے گئے پاسپورٹ کی مدت 10سال ہے، نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا، نواز شریف کو عام پاسپورٹ جاری کیا گیا۔
نوازشریف کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ سماء نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف عید سعودی عرب میں کریں گے، نوازشریف 2 سے 3 دن میں لندن سے مدینہ روانہ ہوں گے، نوازشریف اور شہبازشریف کا مکمل خاندان بھی سعودی عرب جائے گا۔
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ لندن میں سعودی سفارتخانے بھجوا دیا گیا ہے، اگلے 24 گھنٹے نواز شریف کو سعودی عرب کا ویزہ جاری ہونے کا امکان ہے۔
مزید برآں وزیراعظم شہبازشریف 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف 29 اور 30 اپریل کو سعودی عرب کی اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراطلاعات فواد چودھری کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک سابق وزیر اطلاعات کو صحافیوں کے خلاف ایسا بے ہودہ بیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہئے، وزیراعظم کسی چارٹرڈ جہاز پہ نہیں جا رہے ، فیک نیوز آپ کی پہچان اور جھوٹ طرہ امیتاز ہے، ٹویٹ کرنے سے پہلے یہ تو جان لیتے کہ کوئی صحافی سرکاری خرچ پر نہیں جارہا۔
وزیراعظم شہبازشریف بھی کمرشل پرواز پرجا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے ذاتی خرچ پر سعودی عرب جا رہے ہیں، شہبازشریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب دس سال تک بیرون ملک سفر کے اخراجات ذاتی جیب سے کرتے رہے، لیکن سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں۔
Liveوزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
میں اپنی مرضی سے اپنے گھر سے آئی ،لاپتا ..
میں اپنی مرضی سے اپنے گھر سے آئی ،لاپتا دعا زہرہ پاکپتن سے مل گئی، ویڈیو بیان جاری
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر ..
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
ٹوئٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک کا پہلا ..
ٹوئٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک کا پہلا بیان
جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ ..
جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی
نمرہ کاظمی اور شاہ رخ کی دوستی پب جی ..
نمرہ کاظمی اور شاہ رخ کی دوستی پب جی گیم پر ہوئی تھی
سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس،صوبے ..
سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان اور رمضان پیکیج پر عملدرآمدکا جائزہ لیا
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ‘ پی آئی ..
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ‘ پی آئی اے سے بوئنگ 777 طیارے کی ڈیمانڈ کردی
نئی حکومت اور نئی اپوزیشن کے درمیان ..
نئی حکومت اور نئی اپوزیشن کے درمیان زبردست انتخابی معرکے کا امکان
سابق وزیراعظم نوازشریف کو10 سال کیلئےپاسپورٹ ..
سابق وزیراعظم نوازشریف کو10 سال کیلئےپاسپورٹ جاری کر دیا گیا
’عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا‘
’عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا‘
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دفاتر ..
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج، ڈی چوک سمیت ریڈ زون سیل
شوال کا چاند دیکھنے کا وقت قریب آ گیا
شوال کا چاند دیکھنے کا وقت قریب آ گیا
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانمیاں نواز شریفشہباز شریفپاکستان تحریک انصافوزیراعظموزیر اعلیٰوزیر اطلاعاتپنجابمسلم لیگ (ن)سعودی عربعیدسعودیمریم اورنگزیب
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
ڈاکوؤں اور پولیس کے اہلکار کی مبینہ فائرنگ کے تبادلے کی زد میں 8سالہ ..
ڈاکوؤں اور پولیس کے اہلکار کی مبینہ فائرنگ کے تبادلے کی زد میں 8سالہ بچہ جاں بحق
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج، ڈی چوک سمیت ریڈ ..
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج، ڈی چوک سمیت ریڈ زون سیل
میں اپنی مرضی سے اپنے گھر سے آئی ،لاپتا دعا زہرہ پاکپتن سے مل گئی، ..
میں اپنی مرضی سے اپنے گھر سے آئی ،لاپتا دعا زہرہ پاکپتن سے مل گئی، ویڈیو بیان جاری
شوال کا چاند دیکھنے کا وقت قریب آ گیا
شوال کا چاند دیکھنے کا وقت قریب آ گیا
پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کل طلب،چارٹر آف ڈیموکریسی پر بریفنگ ..
پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کل طلب،چارٹر آف ڈیموکریسی پر بریفنگ دی جائیگی
عمران خان کا ایک مرتبہ پھر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
عمران خان کا ایک مرتبہ پھر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
حکومت نے وزیراعظم کی عمرہ کیلئے سرکاری خرچ پر جانے سے متعلق خبروں کی ..
حکومت نے وزیراعظم کی عمرہ کیلئے سرکاری خرچ پر جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی
پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں ..
پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پیٹرول ٹینک فٴْل کروانیکی ضرورت نہیں،مفتاح اسماعیل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ چھائی مندی کی لہر دور ہوگئی
نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورہ اورہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں ..
نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورہ اورہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں کے سنگ بنیاد کا مقصد دنیا کو غلط طور پر یہ باور کرانا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں حالات معمول پر ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ
سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان اور رمضان پیکیج ..
سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان اور رمضان پیکیج پر عملدرآمدکا جائزہ لیا
چیف الیکشن کمشنر کے رویئے سے لگ رہا ہے وہ (ن)لیگ کے کارکن ہیں،فواد چودھری
چیف الیکشن کمشنر کے رویئے سے لگ رہا ہے وہ (ن)لیگ کے کارکن ہیں،فواد چودھری
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.