سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات

in Steem always2 years ago

pic_da5ab_1651069087.jpg._2.jpg

سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2022ء) سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات بدھ کے روز عمران خان کی زمان پارک لاہور کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ثاقب نثار کے مطابق ملاقات کے دوران پنجاب کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہے۔ عمران خان سے درخواست کی کہ وہ عدلیہ پر تنقید نہ کریں۔
(جاری ہے)

سابق چیف جسٹس نے بتایا کہ ملاقات عمران خان کی خواہش پر ہوئی، ملاقات کے دوران اہم قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ بطور چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد ثاقب نثار کی یہ کسی بھی سیاسی رہنما سے پہلی نمایاں ملاقات ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ ماضی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ طور پر ڈیم فنڈ کا بھی قیام عمل میں لایا تھا۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے ..
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں قانونی رائے دے سکے

دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کے کرتوت ..
دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کے کرتوت نہیں بدلے

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون ..
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی چونکا دینے والے انکشافات

بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،
بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،

ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر ..
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے

حکومت کو عوامی دباؤ کی وجہ سے دورہ ..
حکومت کو عوامی دباؤ کی وجہ سے دورہ سعودی عرب پر یوٹرن لینا پڑا، فواد چودھری

سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات
سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر ..
اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا

پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ..
پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی حد کو بڑھانا چاہتا ہے

کراچی یونیورسٹی خود کش حملے کے بعد ..
کراچی یونیورسٹی خود کش حملے کے بعد پہلی اہم گرفتاری

صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے ..
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے

عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال ..
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہورعمران خانچیف جسٹسپنجابڈیم
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
ملک بھر کے صارفین کے بعد کراچی کے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی ہونے کا ..
ملک بھر کے صارفین کے بعد کراچی کے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی ہونے کا امکان

عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں ..
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں قانونی رائے دے سکے

بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد پنجاب سے آٹے کی سپلائی ..
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد پنجاب سے آٹے کی سپلائی جزوی طور پر بحال

عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز

نا اہل حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،شیری رحمان ٌ
نا اہل حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،شیری رحمان ٌ

صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے دورے ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

بی آئی ایس پی سے نکالے گئے افراد کی دوبارہ شمولیت خوش آئند ہے، شہباز ..
بی آئی ایس پی سے نکالے گئے افراد کی دوبارہ شمولیت خوش آئند ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم سے خرم دستگیر کی ملاقات ،پاور سیکٹر اصلاحات پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے خرم دستگیر کی ملاقات ،پاور سیکٹر اصلاحات پر تبادلہ خیال

صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز
صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

12
SHARES

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 54933.05
ETH 2284.16
USDT 1.00
SBD 2.31