پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا

in Steem always2 years ago

pic_62089_1600068369.jpg._1.jpg

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف لاہور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن سے نا اہلی ریفرنسز پر جلد فیصلے کی استدعا کرے گی
Sajid Ali ساجد علی پیر 25 اپریل 2022 11:58

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 اپریل 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف منحرف ارکان کے معاملے پر ریفرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی جس میں عدالت سے الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنسزپرجلد فیصلے کیلئے استدعا کی جائے گی۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ نے تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے موصول ریفرنس اسپیکرنے الیکشن کمیشن بھجوایا ، ریفرنس میں آرٹیکل 63 کے مطابق 26 ایم پی ایز کے خلاف نااہلی کی کارروائی کا کہا گیا ہے۔
(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 26 ارکان میں عبد العلیم خان،راجہ صغیراحمد، غلام رسول، سعید اکبر، محمد اجمل، فیصل حیات ،مہراسلم ، خالد محمود، نذیر چوہان، نعمان لنگڑیال ، امین ذوالقرنین، محمد سلمان ،زوار حسین اور نذیر احمد کا نام شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ فدا حسین ، زہرہ بتول ، عائشہ نواز، محمد طاہر ، ساجدہ یوسف، ہارون اسلم، عظمیٰ کاردار، ملک اسد ، اعجاز مسیح ، سبطین رضا، جاوید اختر اور محسن کھوسہ بھی منحرف ارکان میں شامل ہیں۔
وسری طرف تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ، تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں غنڈہ گردی کی روایت قائم کر دی، پنجاب کی تاریخ میں کبھی پولیس اسمبلی ہال میں داخل نہیں ہوئی ، پرویز الٰہی کے فوٹوگرافر پر بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا, وہ شدید زخمی ہیں، اسمبلی گیلری کبھی آئینی نہیں ہوتی وہاں ووٹنگ کرائی گئی، وزیراعلیٰ انتخابی عمل نہیں مانتے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عدالت میں چیلنج کریں گے، امید کرتے ہیں عدالت ویسے ہی سوموٹو لےگی جیسے لیا گیا تھا، عدالت سے درخواست کرتے ہیں کہ اب اتوار کو بھی عدالت کھول لیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
’عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا‘
’عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا‘

موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم ..
موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے تجاویز پر غور

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے عہدے ..
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

روس کی خلائی سیارہ تباہ کرنے پر امریکا ..
روس کی خلائی سیارہ تباہ کرنے پر امریکا کو تیسری عالمی جنگ کی دھمکی

حمزہ شہباز حلف میں تاخیر کا معاملہ ..
حمزہ شہباز حلف میں تاخیر کا معاملہ لے کر ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف سپریم ..
پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

اب پتہ چلا تمہیں کہ ہمارے ووٹ کی کیا ..
اب پتہ چلا تمہیں کہ ہمارے ووٹ کی کیا حیثیت ہے،اختر مینگل کا طنز

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر ..
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر الیکشن ..
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے سکیورٹی مانگ لی

ملک میں ڈیزل کا بحران، حماد اظہر نے ..
ملک میں ڈیزل کا بحران، حماد اظہر نے وجوہات بیان کردیں

چین کا پہلا بیدو اوورسیز نیٹ ورکنگ ..
چین کا پہلا بیدو اوورسیز نیٹ ورکنگ پروجیکٹ پاکستان میں مکمل ہوا، چینی میڈیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں ..
پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشناسمبلیپاکستانلاہورزخمیحملہپاکستان تحریک انصافوزیر اعلیٰلاہور ہائیکورٹچوہدری پرویز الٰہیپولیسحمزہ شہبازپنجابالیکشن کمیشنعبدالعلیم خانعدالتعام انتخابات 2018پنجاب اسمبلی
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
پریانتھا کمارا قتل کیس، سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا
پریانتھا کمارا قتل کیس، سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا

مریم نواز کل ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی
مریم نواز کل ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا

جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی‘ شیخ رشید
جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی‘ شیخ رشید

میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا79واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے ..
میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا79واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے گا

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا ..
پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے ریفرنسز سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی سکول سربراہوں کی موجیں ختم
شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی سکول سربراہوں کی موجیں ختم

نو منتخب وزیر اعلیٰ ،آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی سمیت دیگر کے خلاف اندراج ..
نو منتخب وزیر اعلیٰ ،آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر 29 اپریل کو جواب طلب

تحریک انصاف کل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی
تحریک انصاف کل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی

وزارت اعلی کے حلف میں تاخیرحمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی
وزارت اعلی کے حلف میں تاخیرحمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی

امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ‘ جلد جان چھوٹے گی ؛ شیخ رشید ..
امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ‘ جلد جان چھوٹے گی ؛ شیخ رشید احمد

وفاقی حکومت کی جانب سے ضلع دادو کے متاثرین آتشزدگی کے لیے امدادی پیکج
وفاقی حکومت کی جانب سے ضلع دادو کے متاثرین آتشزدگی کے لیے امدادی پیکج

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 54933.05
ETH 2284.16
USDT 1.00
SBD 2.31