شہبازشریف کا شکرگزار ہوں اس نے میری آڈیولیک

in Steem always2 years ago

pic_696bb_1664189476.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,555اموات30,613صحت یاب1,536,924

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعہ 30 ستمبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - اتوار 2 اکتوبر

Live Updates
شہبازشریف کا شکرگزار ہوں اس نے میری آڈیولیک کرکے امریکی مراسلہ کے حقیقت ہونے پر مہرلگادی. عمران خان
نریندر مودی نے کشمیر کا اسٹیٹس تبدیل کیا تو ہم نے ہندوستان سے تعلقات ختم کر لیے تھے یہ داماد کے لیے مشنری منگوا رہے ہیں.تحریک انصاف کے سربراہ کا مظفرآباد میں جلسے سے خطاب
Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 29 ستمبر 2022 16:53

شہبازشریف کا شکرگزار ہوں اس نے میری آڈیولیک کرکے امریکی مراسلہ کے حقیقت ..

مظفر آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 ستمبر ۔2022 ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب نریندر مودی نے کشمیر کا اسٹیٹس تبدیل کیا تو میں وزیر اعظم تھا اور ہم نے ہندوستان سے تعلقات ختم کر لیے اور فیصلہ کیا ہم کبھی کشمیریوں کی قربانیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے جب سے یہ امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی یہ ایجنڈے پر چل رہی ہے.
(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف تمہارا خاص شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ تم نے میری میرے پرنسپل سیکرٹری سے بات چیت لیک کر دی اور آپ نے ثابت کر دیا کہ وہ مراسلہ حقیقت ہے یہ ہمارے ایمبیسیڈر اور امریکی سفیر کا مراسلہ ہے. عمران خان نے کہا کہ وہ کہتا ہے عمران خان کو شکست نہ دی تو نقصان اٹھانا پڑے گا لیکن مجھے نقصان پہنچاتے پہنچاتے آپ نے اپنا بیڑہ غرق کر لیا اگر تم شہباز شریف کو لے آئے تو پاکستان کو فائدہ ہوگا اور وہ کہتا ہے عمران خان کو نہیں ہٹایا تو پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑے گا اور پھر اس کے بعد ہمارے لوگ لوٹے ہونے شروع ہوجاتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہندوستان سے تجارت بند کی ہوئی ہے لیکن پتا چلا مریم نے داماد کے لیے ہندوستان سے مشینری امپورٹ کی، آگے سے وہ کہتا ہے ابھی اسحاق ڈار آیا ہے اس کو سارے راستے پتا ہیں کیونکہ یہ چھپ چھپ کر ان کے ساتھ خفیہ تعلقات بنا رہے ہیں اور انہیں کشمیریوں کی قربانیاں نہیں بلکہ پیسہ عزیز ہے. سابق وزیراعظم نے کہا کہ وزیر اعظم پرنسپل سیکرٹری کو کہتا ہے قوم کے ٹیکس کے پیسے اور طریقہ نکالیں گے اور شہباز شریف امریکہ میں مہنگے مہنگے ہوٹلوں میں ٹھہرا ہے جبکہ سندھ کے لوگ سیلاب کے عذاب میں ہیں گھروں کا اناج ختم ہو گیا اور کپاس کی فصل گئی، لوگ سڑکوں پر ہیں لیکن بلاول امریکہ جا کے کیا کہانی سنا رہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے سب سے عظیم لیڈر کی امت ہیں.
Liveسیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے ..
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے بری ہونے پر تحریک انصاف کا ردعمل

سارہ قتل کیس میں اہم کرداروں کو شاملِ ..
سارہ قتل کیس میں اہم کرداروں کو شاملِ تفتیش کر لیا گیا

تین بھائیوں کے قتل کا معاملہ، سینئر ..
تین بھائیوں کے قتل کا معاملہ، سینئر پولیس افسر کے انکشافات

میری آڈیو لیکس میں عمران خان اور ان ..
میری آڈیو لیکس میں عمران خان اور ان کا کوچ شامل ہیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی ..
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی 7 سال قید کی سزا کالعدم قرار

فیصلہ سنا تو سب سے پہلے والد کی یاد ..
فیصلہ سنا تو سب سے پہلے والد کی یاد آئی

شہبازشریف کا شکرگزار ہوں اس نے میری ..
شہبازشریف کا شکرگزار ہوں اس نے میری آڈیولیک کرکے امریکی مراسلہ کے حقیقت ہونے پر مہرلگادی. عمران خان

وزیر اعظم سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم ..
وزیر اعظم سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی ملاقات

مریم نواز کے ایون فیلڈ ریفرنس میں ..
مریم نواز کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نوازشریف کا ردِعمل آ گیا

اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ڈالر کی قیمت ..
اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ڈالر کی قیمت کیسے کم ہوئی، ماہر معاشیات کا حیران کن انکشاف

چئیرمین کسان اتحاد کا دو گھنٹے میں ..
چئیرمین کسان اتحاد کا دو گھنٹے میں مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ملک جام کرنے کا اعلان

اکتوبر کامہینہ بڑی تبدیلی کا مہینہ ..
اکتوبر کامہینہ بڑی تبدیلی کا مہینہ ثابت ہوسکتا ہے، علامہ سید محسن کاظمی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھپاکستانبھارتامریکہشہباز شریفعمران خاننقصانپاکستان تحریک انصافوزیراعظمدنیامسئلہ کشمیرسیلاباسحاق ڈارنریندرا مودی
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبر

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63