شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین بولڈ کرنے جارہا

in Steem always2 years ago

pic_fbc09_1664040778.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,316اموات30,612صحت یاب1,536,831

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
Pakistan پاکستان (166/4 , 20 اوورز) - England انگلینڈ (87/4 , 11.1 اوورز)

Live Updates
شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین بولڈ کرنے جارہا ہوں
سچ الحق ہے، صرف تھوڑا انتظار کرنا پڑتا ہے، سب سامنے آ جاتا ہے، عمران خان کا خطاب
Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری اتوار 25 ستمبر 2022 18:43

شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین بولڈ کرنے جارہا ہوں

کرک (اُردو پوائنٹ، اخبار تازہ ترین، 25ستمبر 2022) شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین بولڈ کرنے جارہا ہوں ۔سچ الحق ہے، صرف تھوڑا انتظار کرنا پڑتا ہے، سب سامنے آ جاتا ہے، عمران خان کا خطاب۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو ٹیپ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سچ الحق ہے، صرف تھوڑا انتظار کرنا پڑتا ہے، سب سامنے آجاتا ہے۔
کرک میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شہبازشریف کی آڈیو ٹیپ میں تین باتیں سامنے آئیں ہیں، پہلی یہ کہ مریم نواز اپنےداماد کیلئےہندوستان سے پاورپلانٹ کی مشینری امپورٹ کرارہی ہے، آدھی مشینری آگئیم باقی آدھی کیلئےسفارش کرائی گئی۔دوم یہ کہ مریم نواز موجودہ دورحکومت میں ناجائزکام کرارہی ہے، تیسری بات یہ ہے کہ مریم نواز سے سچ نہیں بولا جاتا۔
(جاری ہے)

عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتانا چاہتا ہوں سچ الحق ہے، تھوڑی دیر کیلئے صبر کرنا پڑتا ہے سچ سامنے آجاتاہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کی تحریک میں پورے پاکستان میں جارہا ہوں، کرک والوں کا جذبہ دیکھ کر ثابت ہوگیا کہ میری قوم نکلنے کےلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پچیس مئی کے واقعے کو کبھی نہیں بھول سکتا جب ہماری خواتین اور بچوں پر شیل اور گولیاں برسائیں گئیں، میں اب پوری تیاری کررہا ہوں، مجرم قاتل راناثنااللہ اور شہبازشریف کیلئے بھی پلاننگ کررہاہوں، انشااللہ حقیقی آزادی کی تحریک آخری اور فیصلہ کن ہوگی۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت مجھے تین وکٹیں نظر آرہی ہے، ایک بیماری وہ ہے جس کا نام زرداری ہے، دوسری شہباز شریف ہے، جو جہاں بوٹ دیکھتا ہے پالش شروع کردیتا ہے، تیسری وکٹ فضل الرحمان کی ہے، جس نے پیسے کمانے کے لئے اپنے بیٹے کو مواصلات کی وزارت دلوائی، ان تینوں کے لئے سوئنگ تیار ررکھی ہے، ایک ہی گیند میں تینوں کو کلین بولڈ کرونگا۔
کرک میں جلسہ عام سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ بچوں کو اسکولوں میں نبیﷺؑ کی زندگی کے بارے میں پتہ ہو،ہم اپنےنوجوانوں کوتربیت دینگےتاکہ میری قوم دنیا کی امامت کرے، کیونکہ حضورْﷺنےدنیا کی امامت کی، دوبارہ حکومت میں آئیں گے تو رحمت اللعالمین اتھارٹی کو دوبارہ بنائیں گے اور اسی کی مدد سے دنیا میں انقلاب لائیں گے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مریم نواز کے دامادکا بھارت سے پاورپلانٹ ..
مریم نواز کے دامادکا بھارت سے پاورپلانٹ درآمدکرنےکے معاملےکا ڈراپ سین ہوگیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ..
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دے دیا

سارہ قتل کیس‘ ملزم شاہ نواز کے بارے ..
سارہ قتل کیس‘ ملزم شاہ نواز کے بارے میں مزید انکشافات

مفتاح نے نوازشریف کو اپنا استعفیٰ ..
مفتاح نے نوازشریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد

وزیراعظم کی لیک آڈیو اس بات کا ثبوت ..
وزیراعظم کی لیک آڈیو اس بات کا ثبوت ہےکہ کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم نواز اور وزیراعظم کی مبینہ آڈیو ..
مریم نواز اور وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیک پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل

مونس الٰہی نے مریم نواز اور وزیراعظم ..
مونس الٰہی نے مریم نواز اور وزیراعظم کی آڈیو لیک پر دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرنے بڑا ..
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرنے بڑا فیصلہ کر لیا

شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین ..
شہباز، زرداری اور فضل الرحمان کو کلین بولڈ کرنے جارہا ہوں

اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ..
اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے

عمران خان نے پی ٹی آئی کی ایڈوائزری ..
عمران خان نے پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل بنادی‘ حامد خان چیئرمین ہوں گے

’میں نے خود پولیس کو واقعے کی اطلاع ..
’میں نے خود پولیس کو واقعے کی اطلاع دی‘

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانشہباز شریفعمران خانآصف علی زرداریوزیراعظمدنیامولانا فضل الرحمنمریم نواز شریفجلسہقاتل
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63