لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے

in Steem always2 years ago

pic_42ec7_1664278047.jpg._2 (2).jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,835اموات30,620صحت یاب1,537,813

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
India بھارت بمقابلہ South Africa جنوبی افریقہ - جمعرات 6 اکتوبر

Netherlands نیدرلینڈ بمقابلہ United Arab Emirates متحدہ عرب امارات - اتوار 16 اکتوبر

Live Updates
لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے
لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے ہوگا وقت اور جگہ کا تعین خود کروں گا،سب کو مل کر ملک کو کرپٹ مافیا سے بچانا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اکتوبر 2022 17:22

لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اکتوبر2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے، لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے ہوگا وقت اور جگہ کا تعین خود کروں گا۔ دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سے پارٹی رہنما وسیم رامے اور راجا بشارت نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ملاقات میں عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو لانگ مارچ کی تیاریوں سے متعلق ٹاسک دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع سے6، 6 ہزار لوگوں کو حقیقتی آزادی مارچ میں لے کر آنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے ہوگا وقت اور جگہ کا تعین خود کروں گا، اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے۔ عمران خان نے صوبائی وزیرراجہ بشارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر ملک کو کرپٹ مافیا سے بچانا ہے۔
(جاری ہے)

دوسری جانب نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ میں غیر جانب دار رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو پنجاب حکومت اس سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں بنے گی۔سعودی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا کہ بطور وزیر داخلہ ہم لانگ مارچ میں شریک ہونے والے لوگوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ بطور سیاسی کارکن ہم پنجاب حکومت سے اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران ہم پولیس کو یہ نہیں کہیں گے کہ وہ آگے جا کر راستوں میں رکھے کنٹینر ہٹائے، نہ پنجاب پولیس کو کہیں گے کہ آگے جا کر اسلام آباد پولیس سے لڑائی کرے، ہم ایسا کوئی کام نہیں ہے، اس طرح کے کسی اقدام کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس وقت لانگ مارچ کا نگل بچ گیا تو ملک جام ہوجائیگا، آپ دیکھیں گے کہ ایک تاریخی لانگ مارچ ہوگا جس میں لوگ خود ذاتی طور پر متحرک ہو کر اپنے خرچ پر اپنی سواریوں کو استعمال کرتے ہوئے شریک ہوں گے، انہوں نے کہا کہ اب وہ وقت گزر گیا جب ہم لوگ بطور رکن اسمبلی لوگوں کو لانے کے بسیں اور سواریاں فراہم کرتے تھے، بریانی کی دیگیں بھیجتے تھے لیکن اگر عمران خان کال دیتے ہیں تو لوگ خود اپنے طور پر لانگ مارچ میں شریک ہوں گے۔

Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
عمران خان کی ایوان صدر والی ملاقات ..
عمران خان کی ایوان صدر والی ملاقات نے نوازشریف کو شک میں ڈال دیا

آپ ہماری ماں کو جادوگرنی کہتے ہیں، ..
آپ ہماری ماں کو جادوگرنی کہتے ہیں، کیا بشریٰ بی بی ملک کی بیٹی نہیں

ایک سیاسی شخصیت نے کہا تھا ذرا احتیاط ..
ایک سیاسی شخصیت نے کہا تھا ذرا احتیاط کرنا،میرے پاس اور بھی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں

ملک کو مشکلات میں ڈال کر انہوں نے اب ..
ملک کو مشکلات میں ڈال کر انہوں نے اب بھاگنا شروع کردیا ہے

پاکستان آئندہ 3 سال تک انرجی سیکٹر ..
پاکستان آئندہ 3 سال تک انرجی سیکٹر میں خود کفیل ہو جائے گا

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے کیا وعدہ ..
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے کیا وعدہ پورا، فلڈ ریلیف ولیج کے 100 گھر تیار ہوگئے

سندھ حکومت کا اتوار کے روز عام تعطیل ..
سندھ حکومت کا اتوار کے روز عام تعطیل کا اعلان

گھریلواور صنعتی صارفین کو سردیوں ..
گھریلواور صنعتی صارفین کو سردیوں میں گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے

لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے ..
لانگ مارچ کیلئے اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے

چوکیداروں نے آئین کے مطابق نیوٹرل ..
چوکیداروں نے آئین کے مطابق نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا

آرمی چیف کا ملکی معیشت سے متعلق بیان ..
آرمی چیف کا ملکی معیشت سے متعلق بیان اچھا ہے، پاکستان تحریک انصاف

آپ کو ٹی دی پر دیکھا ہے لیکن حقیقت ..
آپ کو ٹی دی پر دیکھا ہے لیکن حقیقت میں آپ زیادہ خوبصورت ہیں، خاتون کی مریم نواز کی تعریفیں

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلیپاکستانعمران خانپاکستان تحریک انصافدنیاپولیسپنجابلانگ مارچآزادی

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63