اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

in Steem always2 years ago

pic_081ea_1664278209.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,410اموات30,612صحت یاب1,536,924

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - بدھ 28 ستمبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعہ 30 ستمبر

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
اسحاق ڈار کی حلف برداری کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی،اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
Abdul Jabbar عبدالجبار منگل 27 ستمبر 2022 16:32

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ،اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2022ء) اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار کو مبارکباد دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا۔ اسحاق ڈار کی حلف برداری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کی۔
جبکہ اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اچھال دیں۔تحریک انصاف کے ارکان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر اسحاق ڈار کیخلاف احتجاج کیا۔چیئرمین سینیٹ نے ارکان کو نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایت کی۔اپوزیشن ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کیا۔
(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سیکیورٹی کو طلب کر لیا۔

قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف و اتحادی اپوزیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ میں حلف برداری پر بھرپور احتجاج کا اعلان کیا۔ تحریک انصاف اسحاق ڈار کے حلف کے موقع پر بھر پور احتجاج کرے گی۔سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم معاملے کو سینیٹ میں اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی پاکستان آمد ایک اور این آر او کا نتیجہ ہے۔اشتہاری کو سرکاری پڑوٹوکول میں واپس لایا گیا۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔اسحاق ڈار بطور سینیٹر رکنیت کا حلف اٹھائیں گے اور بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنے وطن واپس آگیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش کروں گا پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالیں، 1998 اور 2013 میں بھی ملک کو معاشی بھنور سے نکالا تھا، قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں دی ہیں بڑی امید ہے کہ ہم معیشت کو درست سمت میں لے کر جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کی 5 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپسی ہوئی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب ..
وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پشاور ہائیکورٹ نے ..
ممنوعہ فنڈنگ کیس،پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی درخواست مسترد کر دی

عمران خان کو خطاب کے لیے بلانے والے ..
عمران خان کو خطاب کے لیے بلانے والے وائس چانسلر کے خلاف ایکشن لے لیا گیا

کوئٹہ میں معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں ..
کوئٹہ میں معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ..
لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ منسوح کرنے کا فیصلہ

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی ملاقات ..
عمران خان اور پرویز الہیٰ کی ملاقات میں آڈیو لیک کا معاملہ بھی زیر بحث رہا

ایاز امیر کو بہو کے قتل کے مقدمے سے ..
ایاز امیر کو بہو کے قتل کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ کے عہدے ..
مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفی،وزیراعظم کو استفعیٰ بھجوا دیا

خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پٹرولیم ..
خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی میچ کے آخری اوور ..
پاکستان ٹی ٹوئنٹی میچ کے آخری اوور میں 5 رنز کا دفاع کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت
سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت

شیخ رشید کی 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف ..
شیخ رشید کی 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف پیٹشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہارِ برہمی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانمیاں نواز شریفشہباز شریفسینیٹپاکستان تحریک انصافوزیراعظماحتجاجمعاشیمسلم لیگ (ن)این آر اواسحاق ڈارڈاکٹر
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63