ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے

in Steem always2 years ago

pic_f1141_1665069836.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,883اموات30,620صحت یاب1,538,689

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
South Africa جنوبی افریقہ (249/4 , 40 اوورز) - India بھارت (215/7 , 38.3 اوورز)

ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے
ڈالر نیچے آنے سے قوم کو فائدہ ہوا ہے، ڈالر کی درست قدر200 سے نیچے ہے، ابھی ڈنڈا چلایا نہیں اس کی نوبت نہیں آئی، مارکیٹ اس وقت صحیح سمت میں جارہی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2022 20:15

ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اکتوبر 2022ء) وزیر خزانہ کے مطابق ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات کے روز اپٹما عہدیدران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روپیہ مارکیٹ بیسڈ کرنسی ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں روپے کو کھلا چھوڑ دیں، اس کے نتیجے میں ہنڈی و دیگر مافیا ڈالر کو بڑھا دے اور روپیہ کرنسی کو نیچے گرا دے۔
انہوں نے کہا کہ میں پروفیشنل طور پر ثابت کرسکتا ہوں ڈالر کی درست قدر200 سے نیچے ہے، ابھی ڈنڈا چلایا نہیں اس کی نوبت نہیں آئی، مارکیٹ اس وقت صحیح سمت میں جارہی ہے، آج کا ریٹ 222 ڈالر بند ہوا ہے، پاکستان کے قرض میں 2600 ارب قرض کی کمی ہوئی ہے۔اس سے پاکستان اور معیشت کو فائدہ ہورہا ہے، معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اپٹما سے چند مہینے پہلے وعدہ کیا گیا تھا کہ ایکسپورٹ انڈسٹری کو 9 سینٹ پر بجلی دی جائے گئی، پھر دو ماہ ملی بھی، ان کے ساتھ ایک سال کی بات کی گئی تھی مطالبہ ہے کہ جولائی 2023 تک سہولت دی جائے ، ہم نے ان کو 180بلین روپے کا پیکج دیا تھا، انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ 10فیصد ایکسپورٹ بڑھائیں گے، پھر شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بن گئے، ان کو مزید67بلین کا پیکج بھی دیا گیا، میں ان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے 12.7فیصد ایکسپورٹ بڑھائیں، اگر پچھلی حکومت اس ماڈل کو لے کر چلتی تو 4ہزاربلین قرض نہ چڑھتا، پاکستان کو ایکسپورٹ کی ضرورت ہے۔

ایکسپورٹرز کو پاکستان کی معیشت میں حصہ ڈالیں اور ایکسپورٹ کو بڑھائیں۔ہم نے جب 2016 میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا تو ہم نے خیرباد کہہ دیا تھا، پاکستان کی 18 ویں معیشت بننے جا رہا تھا، لیکن اب ہم پھر آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایکسپورٹرز کو کہا کہ ڈالر کی بجائے روپے میں سوچنا شروع کردیں۔ایکسپورٹ انڈسٹری کو19 روپے 99 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کی جائے گی، ٹیکسٹائل سیکٹر کو بجی سبسڈی سے 90 سے 100ارب بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ شوکت ترین بارے کچھ نہیں کہنا چاہتا ان کے بیانات غیرذمہ درانہ تھے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان ..
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کردی

ایک بندے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، ..
ایک بندے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، پرویز الٰہی کا وزیر داخلہ پنجاب کے بیان پر رد عمل

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنا حکومت ..
پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں

ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے ..
ڈالر نیچے آنے سے قرضوں میں 2600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایوان میں ..
صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایوان میں صرف 37 ارکان موجود

حکومت کا ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99روپے ..
حکومت کا ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنےکا فیصلہ

مفتی محمود نے 4 شادیوں کی تھیں، چوتھی ..
مفتی محمود نے 4 شادیوں کی تھیں، چوتھی شادی ایک کم عمر 15 سالہ لڑکی سے کی تھی جو کچھ دن بعد ہی انتقال کر گئی تھی

سکیورٹی فورسز کا پشاور متنی میں دہشتگردوں ..
سکیورٹی فورسز کا پشاور متنی میں دہشتگردوں کیخلاف خفیہ اطلاعات پرآپریشن

تیسری عالمی جنگ کا نقارہ:صدرپوٹن کے ..
تیسری عالمی جنگ کا نقارہ:صدرپوٹن کے روس کی نیوکلیئر فورسز کو خصوصی الرٹ پر رہنے کے حکم اور طاقتور جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزکو سمندرمیں اتارنے ..

ایکسپورٹرز کو بجلی قیمت میں ریلیف ..
ایکسپورٹرز کو بجلی قیمت میں ریلیف پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینےکی ضرورت نہیں

مریم نواز کی بیرون ملک روانگی اور ..
مریم نواز کی بیرون ملک روانگی اور حمزہ شہباز کی علالت کے باعث پنجاب میں پارٹی کی سیاست متاثر ہونے لگی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانآئی ایم ایفوزیراعظمشاہد خاقان عباسیبجلیمعاشیڈالرشوکت تریناسحاق ڈار
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59126.81
ETH 2514.47
USDT 1.00
SBD 2.46