پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر حکمت عملی ترتیب دے دی

in Steem always2 years ago

pic_09d0e_1661766880.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,673اموات30,618صحت یاب1,537,813

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
India بھارت بمقابلہ South Africa جنوبی افریقہ - اتوار 2 اکتوبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - اتوار 2 اکتوبر

Live Updates
پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر حکمت عملی ترتیب دے دی گئی
پارٹی رہنماؤں کو حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت،موجودہ حکمرانوں کا مقصد اپنے مقدمات ختم کرانا ہے،عوام شہباز شریف حکومت سے تنگ آ چکے ہیں،میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں عوام کا مقدمہ لڑ رہا ہوں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اجلاس میں اظہارِ خیال
Abdul Jabbar عبدالجبار ہفتہ 1 اکتوبر 2022 17:08

پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر حکمت عملی ترتیب دے دی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔01 اکتوبر 2022ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا وقت آ گیا ہے۔موجودہ حکمرانوں کا مقصد اپنے مقدمات ختم کرانا ہے۔عوام شہباز شریف حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اے آر وائے نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر حکمت عملی ترتیب دی گئی۔
جبکہ پارٹی رہنماؤں کو حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کو آزادی مارچ پر گائیڈ لائنز دیں اور کہا کہ میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں،عوام کا مقدمہ لڑ رہا ہوں۔ملک کو سب سے زیادہ حقیقی آزادی کی ضرورت ہے،عوام بھر پور انداز میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
(جاری ہے)

قوم نے حکومت کا اصلی چہرہ دیکھ لیا ہے۔

دوسری جانب ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔سماء نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔12 رہنماؤں نے مسلم لیگ ن سے رابطہ بھی کرلیا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ آئندہ انتخابات میں یہ رہنما پاکستان مسلم ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔
بیک ڈور رابطے کرنے والوں میں پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کے بھی کئی اراکین شامل ہیں اور وہاں پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔مزید بتایا گیا کہ مسلم لیگ ن چھینہ گروپ کے 3 اراکین کے سوا باقی اراکین کو لینے پر راضی ہو گئی۔جب کہ جنوبی پنجاب چکوال، بھکر، لیہ اور خوشاب سے بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ جبکہ غیر ملکی سائفر کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو لیکس پر ن لیگ نے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے لندن سے پارٹی کو سائفر پر سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کی ہدایات جاری کر دیں۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
جج کو دھمکی دینے کا کیس، چیئرمین پی ..
جج کو دھمکی دینے کا کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی جاری

ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا ..
ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما ؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سفارتی سائفر کی چوری پر کاروائی نہیں ..
سفارتی سائفر کی چوری پر کاروائی نہیں کرتے تو آئین سے غداری ہوگی

میں بھی لیکڈ آڈیو والی میٹنگ میں موجود ..
میں بھی لیکڈ آڈیو والی میٹنگ میں موجود تھا

دانیہ بی بی نے عامر لیاقت کی قبر کشائی ..
دانیہ بی بی نے عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اپنے ہاتھوں سے بیٹے کو پولیس کے حوالے ..
اپنے ہاتھوں سے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، والدہ شاہنواز امیر

پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس، سیاسی ..
پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر حکمت عملی ترتیب دے دی گئی

نواز شریف اور شہباز شریف ہمارے دل ..
نواز شریف اور شہباز شریف ہمارے دل میں بستے ہیں

کسان مارچ، قیدی لے جانے والی گاڑیاں ..
کسان مارچ، قیدی لے جانے والی گاڑیاں اور ایمبو لینس خیابان چوک پہنچا دی گئیں

وزیر اعظم ہاوس سے غائب ہونے والے سائفر ..
وزیر اعظم ہاوس سے غائب ہونے والے سائفر کا سراغ مل گیا

صدرمملکت کا جنسی ہراسگی کیس میں ملوث ..
صدرمملکت کا جنسی ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے والوں کیخلاف ..
ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئےگا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشنپاکستانمیاں نواز شریفشہباز شریفعمران خانپاکستان تحریک انصافپنجابمسلم لیگ (ن)آزادی مارچعام انتخابات 2018
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63