12ربیع الاول کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں

in Steem always2 years ago

pic_c0725_1656690941.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,778اموات30,619صحت یاب1,537,813

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
Netherlands نیدرلینڈ بمقابلہ United Arab Emirates متحدہ عرب امارات - اتوار 16 اکتوبر

Sri Lanka سری لنکا بمقابلہ Namibia نممبیا - اتوار 16 اکتوبر

Live Updates
12ربیع الاول کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں گا
پارٹی عہدیدران اسلام آباد مارچ کی بھرپور تیاری کریں اورکارکنان سے رابطوں میں تیزی لائی جائے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 3 اکتوبر 2022 19:16

12ربیع الاول کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں گا

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اکتوبر 2022ء) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 12ربیع الاول کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں گا، پارٹی عہدیدران اسلام آباد مارچ کی بھرپور تیاری کریں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فیصل واوڈا، مونس الٰہی ، شیخ رشید نے شرکت کی۔
عمران خان سے کے پی ضلعی عہدیداروں نے بھی ملاقات کی۔ملاقات میں پشاور ، نوشہرہ، چارسدہ ، اور صوابی کے عہدیدار شریک تھے۔ پنجاب کے جی ٹی روڈ کے اضلاع کے عہدیدار بھی شریک تھے۔عمران خان نے تمام عہدیدران کو ہدایت کی کہ کارکنان سے رابطوں میں تیزی لائی جائے اور مارچ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شریک کریں۔
(جاری ہے)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 12ربیع الاول کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں گا، پارٹی عہدیدران اسلام آباد مارچ کی بھرپور تیاری کریں۔

مزید برآں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی معافی قبول کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر رہے ہیں۔ عمران خان نے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے طاقتور حلقوں کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی۔
واضح ہو گیا اس ملک میں کوئی رول آف لاء نہیں۔ چوروں کو دوسری بار این آر او دیا جا رہا ہے، لوگ مایوس ہیں۔آج لوگوں میں مایوسی پھیل چکی ہے۔قومی اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے کہ ہم سیاسی لوگ ہیں ،بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھتے ہیں۔ سیاسی لوگ سیاسی بات ہی کرتے ہیں بندوق نہیں اٹھاتے۔ بات سیاسی جماعتوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن مجرموں سے نہیں۔
مجھ پر ایک ہی کیس رہ گیا ہے جو حکومت نے نہیں بنایا۔ مجھ پر یہی کیس بنانا رہ گیا ہے کہ چائے میں روٹی ڈال کر کھاتا ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ ٹیلی تھون سے جمع ہونے والے پیسے ہفتے کو تقسیم کریں گے۔عدالت نے بڑے زبردست فیصلے کئے ہیں۔ عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے ایک انٹرویو میں طاقتور شخصیت کے ساتھ ملاقات بارے میں سوال کے جواب میں کہا جھوٹ میں بولتا نہیں اور سچ میں بول نہیں سکتا، اگر آپ بھی سچ نہیں بولیں گے تو کون بولے گا؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ جب ہمارے ان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ان کا ابھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو اس حوالے سے کچھ کہنا مناسب نہیں۔
جب بات چیت چل رہی ہو تو عقلمندی یہی ہے کہ ایسا کوئی بیان نہ دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالت نے بڑے زبردست فیصلے کیے ہیں۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مفتی عزیز الرحمن کو مینارِ پاکستان ..
مفتی عزیز الرحمن کو مینارِ پاکستان سے نیچے گرا دیا جائے

یوسف پٹھان اورمچل جانسن میں ہاتھا ..
یوسف پٹھان اورمچل جانسن میں ہاتھا پائی ہوگئی

واٹس ایپ یا کسی بھی سوشل میڈیا پر خاندانی ..
واٹس ایپ یا کسی بھی سوشل میڈیا پر خاندانی تصاویر شائع کرنے سے متعلق پیغامات اور لنک پر کسی صورت کلک نہ کریں ، ایف آئی اے

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہو ..
عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہو گیا

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی ..
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی عرب میں اب قیام کرسکیں گے

چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنے کا ..
چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنے کا خواہاں ہے، حکام وزارت تجارت

پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم ..
پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم سے 2 مسلح افراد گرفتار ، 2 سب مشین گنز برآمد

اقوام متحدہ نے پاکستان کی امداد میں ..
اقوام متحدہ نے پاکستان کی امداد میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

آئین سے صادق اور امین کی عبارت ختم ..
آئین سے صادق اور امین کی عبارت ختم کروانے کی کوششیں

تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں ماہ ..
تحریک انصاف کا

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65375.87
ETH 3337.31
USDT 1.00
SBD 2.63