Betterlife The Diary Game 08-06-2021

in Steemit Tigers3 years ago

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور مردوں سے اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال ہوں گے اس طرح دوست ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکتے ہیں
IMG_20210606_193558.jpg
ہم چلتے ہیں اپنے پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح سے تک جو کام کیا تھا وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں آتے ہیں دوست وہ اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے لکھی ہے آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی نماز ادا کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنا کی طرف چلے گئے پھر کچھ دیر کے تمام آثار کرتے رہے سر کرنے کے بعد پھر ہم گھر واپس چلے آئے
IMG_20210605_143043.jpg
دوستو اب میں گھر واپس آگیا ہوں اس وقت ہے اور صبح کا وقت ہے میں نے سب سے پہلے کھانا کھانا کھا کے پھر میں نے پھر میں بھائی کدھر ہو اپنے گھر کی طرف چلا گیا وہاں پر میں کچھ دیر لگا کر انجوائے کرنے کے بعد سحری کا ٹائم آیا پھر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اس کے بارے میں کچھ دیر تک مسجد میں بیٹھا رہا اسے تندرستی یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑا سکول ہے
IMG_20210605_142954.jpg
اسکول میں میں کچھ دیر تک پڑھتا رہا تھا یہ اسکول بہت ہی اچھا ہے اور اسکول میں بہت زیادہ پودے بھی ہیں اور درخت بھی ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ ہوا دار ہوتے ہیں اور ان ان دنوں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور کچھ بولتے ہیں جو پھولوں والے ہیں اور پودوں سے جو پھول بھی ان سے بہت زیادہ خوشبو بھی آتی ہے
IMG_20210605_142945.jpg
دو سے جیسا کہ میں نے آج آپ کو بتایا کب مری شہر کی طرف سے جو کہ میں نے صبح شام کو جو کام کیا تھا وہ آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہ اسکول ہے اور یہاں پر بھی بہت بڑا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ رہے ہیں اور کچھ میں نے اپنے برتنوں کا بھی ذکر کیا ہے جو کہ ہم روز مرہ زندگی میں ان برتنوں کا استعمال کرتے ہیں اب ہم ملتے ہیں پوسٹ پے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Sort:  

Wao very nice Photography dear . Your school is very beautiful.

Your post is very nice and you work very hard .

Good post .

Good post.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59708.78
ETH 3185.76
USDT 1.00
SBD 2.45