Bettelife With Steem The Diary Game by @raizeshan 24-04-2021

in Steemit Tigers3 years ago

اسلام علیکم

IMG-20210423-WA0036.jpg
مجھے امید ہے کہ تمام اسٹیمیٹ فرینڈ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آج میں اپنے گزرے ہوئے دن کے بارے میں آپ کو بتاؤں گا آج میں صبح سویرے جلدی اٹھا اور سب سے پہلے میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد میں نے کھولی کی کھولی کرنے کے بعد آذان کا ٹائم ہوا پھر میں مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے سب سے پہلے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے دو سنت ادا کی اس کے بعد امام صاحب جماعت کرائی ہونے

IMG-20210423-WA0035.jpg

IMG-20210423-WA0038.jpg

دوستوں یہ آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ یہ شاپ سوالی ہے اور وہ ہر طرح کی سبزیاں بھی پڑھی ہیں جو کہ ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہے اور جیسا کہ اس میں دکھائی دے رہا ہے پیاز ٹماٹر رہے ہیں اور باقی سبزی وغیرہ
IMG_20210423_173526.jpg
دوستو یہاں پہ دے سکتے ہیں کہ یہ مسجد ہوتی ہو صورت ہے اور مسلمان یہاں پر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں آتے ہیں اور اسے ذرا اس نے پانچ وقت کی نماز ادا ہوتی ہے
IMG_20210423_174303.jpg
اور اس طرح یہ بھی دے سکے یہاں پہ کلینڈر ہے جس میں پانچ وقت کی نماز ادا ہوتی ہے اور نماز جمعہ بھی ادا ہوتا ہے اس کلینڈر پر نماز کا ٹائم بھی لکھا ہوا ہے جو دکھائی بھی دے رہا ہے
IMG_20210423_174204.jpg
اس جگہ پر وضو بھی کیا جاتا ہے اور یہاں بھی لوگ کر رہے ہیں
IMG_20210423_173613.jpg

IMG_20210423_173517.jpg
یہاں دے سکتے ہیں کہ یہاں پر لوگ نماز پڑھ رہے ہیں اور بچے بھی نماز پڑھ رہے ہیں جو پانچ وقت کی نماز ادا کی جاتی ہے اس مسجد میں

IMG_20210423_173546.jpg
یہاں بھی دو ستارہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر لوگ نماز ادا کر رہے ہیں اور یہ مسجد بہت ہی خوبصورت ہے اور اللہ تعالی کے بے شمار نام بھی ہے اس مسجد میں لگے ہوئے اس مسجد میں ہر طرح کے مسلمان نماز ادا کرنے کے لیے آتے ہیں اور مجھے قرآن کی دنیا سے لوگ اس مساجد میں نماز ادا کرتے ہیں جو کہ ہمارے گاؤں کی سب سے بڑی مسجد ہے اس مسجد میں قرآن مجید کی تلاوت لوگ کرتے ہیں اور اللہ تعالی کا ذکر بھی کرتے ہیں یہاں پہ دوست سے چھوٹے بڑے لوگ بھی یہاں پر نماز ادا کرتے ہیں اور قرآن مجید کی تلاوت کرتی اور مسجد میں بچے قرآن مجید پڑھنے بھی آتے ہیں دوستوں یہ بہت ہی خوبصورت مسجد ہے اور مجھے طرح کے مینار بھی ہیں اس مسجد کے دو مینار ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہیں جو ہے بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور مسجد وائٹ کلر کی ہے جو کیا غصے میں دکھائی دے رہی ہے اور چھوٹے بڑے لوگ بچے بھی نماز پڑھ رہے ہیں اس مسجد میں اور اس طرح آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ یہاں پر وضو کرنے کا طریقہ بھی لکھا ہوا ہے جو کہ
انسان یہاں پر وضو کرنے کا طریقہ بھی پڑھ سکتے ہیں

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Sort:  

Assalamualaikum sir how are you feeling today I hope you are well by the grace of Allah Almighty.i read your whole post and really enjoyed. Vegetables are very important in our lives. Mr @raizeshan keep work continue to get more rewards.
Regards
@ahmadnawaz546

Thanks you.

Read your post which is full of information

Your post is getting very good, I have liked it and it gives me a lot of formations which is today.

Your post is very good and it has also come with me, there are many samosa stage vegetables and there is also a lot of vegetables.

You are very good and I also liked that your photography is very amazing, which vegetables

Very nice post I like it very much @raizeshan

Very nice post i like it very much @raizeshan.

La aa gia haee vote

Thanks .

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64275.05
ETH 3147.49
USDT 1.00
SBD 4.29