Betterlife the diary game by @raizeshan 16-05-2021

in Steemit Tigers3 years ago

اسلام علیکم !
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے نماز پڑھی اس کے بارے میں قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد میں سیر کرنے کے لئے کے بارے میں چلا گیا وہاں پر پہلے بھی کچھ لوگ آئے ہوئے تھے سیر کرنے کے لئے وہ پارک بہت ہی خوبصورت تھی اور اس پارک میں ارے پر سبزہ بہت زیادہ پودے اور درخت بھی تھےاور سر سبز آپ خود بھی تھے جو کہ مجھے بہت زیادہ پیارے لگے جیسا کہ دوستو آپ کو پتہ ہے کہ جب انسان سر کرنے کے لئے کہیں جاتا ہے تو بہت زیادہ لطف اندوز بھی ہو سکتا ہے سیر کرنے سے ہم لوگوں کی بیماریوں بہت زیادہ کم ہو جاتی ہیں اور بیماروں سے ہم باجی بھی جاتے ہیں ہمیں دو سو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تندرست اپنی زندگی بسر کر سکیں سیر کرنے سے ہم لوگوں کی بہت زیادہ بیماریوں کا شکار سے حساب سکتے ہیں اب دو سو ہم اپنے جاتے ہیں پوسٹ کے لئے جو کیا ہے میں نے سارا دن جو کام کیا ہوا آپ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں ۔
IMG_20210514_164525.jpg
دو سوال میں صبح گھر میں تھا اور میرے ایک دوست نے مجھے کال کی اس نے بتایا کہ ہم نے آج اوپال پے جانا ہے پھر میں نے اس کو بتایا کہ چلو ٹھیک ہے اس نے بتایا کہ آج ہم نے نو بجے کار سے نکل پڑنا ہے اور آوٹ فال پی دس بجے ہمیں پہنچنا بھی ہے پھر میں نے اپنے دوست کو بتایا کہ چلو ٹھیک ہے میں تیار ہو جاتا ہوں اور کچھ ہی دیر تک میں تیار ہوگیا پھر میرے دوست نے میرے خیر میرے پاس بائیک لے کے آیا آپ میں اور میرے دوست حامد اور فعل کی طرف رواں دواں ہو گئے آؤٹ فال عباسی خوبصورت تھا اور بہت تیز ہے اور تم نے مزے بھی لیے اور خوب سیرت بھی ہم نے کی جیسا کہ دو سو آپ اس تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ بہت زیادہ ہریالی اور پانی وغیرہ بھی ہے جو کہ آپ کو آسان دکھائی دے رہے ہیں ۔
IMG_20210514_181921.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر باتیں موسم خراب ہو رہا ہے اور بادل چھا گئے ہیں اور ہمارے گھر کے مسافر بھی ڈبے 60کلومیٹر پے ہے پھر ہم نے اس پٹرول پمپ نئی موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوایا اور اس کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گئے راستے میں بارش بہت زیادہ آئی ہے اور ہم نے خوب انجوائے کئے اور ہم نے مزے مدد سے وہاں جاتے جاتے کچھ چیزیں بھی نہیں جو کہ ہم نے بہت زیادہ ہم نے خوب کھائیں تھی اور یہ موسم کی ہوائیں بہت ہی ٹھنڈی اور خوشگوار تھی اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بھی تھے اور ساتھ ساتھ بارش بھی ہو رہی تھی اور کچھ ہی دیر تک کام آ بصیر پور شہر میں پہنچ گئے وہاں پہ ہمارے ایک دوست نے ہمارا کھانے کا انتظام بھی کیا ہوا تھا پھر ہم ساتھ دوستوں سے اپنے دوست کی طرف چلے گئے وہاں پہ آپ نے کھانا کھایا کھا کے پھر ہم اپنے ایک ایسی دکان پر گئے جہاں پہ میرے دوست سے ہمیں پیچھے کا بھی آرڈر دیا ہوا تھا پھر ہم نے پیزا بھی کھایا اور اس سے بھی بہت زیادہ لطف اندوز اٹھایا اور جیسا ہی دوستوں کو پتہ ہے جب موسم سرد ہوتا ہے تو لوگوں کو بہت ہی گرم چیزیں کھاتے ہیں اور بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔

IMG_20210514_171445.jpg
دوستو آج میں نے اپنے سارے دن کے ڈھیریاں کو بتائیں جو کہ میں نے سارا دن کام کیا اور آپ ہیں تصدیق تو میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر موت اتنا کی تصویریں لگائی ہیں جو کہ مجھے بہت اچھی لگی ہے امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو بھی یہ تصویریں بہت اچھی لگی ہو گی اور پوسٹ بھی بہت اچھی لگی ہو گی اور آپ ملتے ہیں دوستو اگلی پوسٹ پے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Sort:  

Dear bro nice photography.

Wow amazing and really wonderful photography done by you. And your whole day is well as you spent in visit with your friends.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66394.28
ETH 3309.98
USDT 1.00
SBD 2.70