Betterlife the diary game by @raizeshan 22-05-2021
اسلام علیکم :
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالامال ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لیکن کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہوسکیں دو صاحب میں آپ کو اپنی پوسٹ بارے میں بتاؤں گا جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا ہوا آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ذرا چلے پھر آپ ہم پوسٹ کی طرف چلتے ہیں
آج محسوس سے لوٹ آؤ سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے کہنے پر قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو میرے ایک دوست نے بتایا کہ آج ہمارے سفیر کرنے کے لئے پارک میں جانا ہے اور میرا دوست ہونا آپ پارک میں چلے گئے مبارک بہت ہی خوبصورت تھی وہاں پر بہت زیادہ پودے بھی تھے اور مختلف طرح کے وہاں درخت تھے اور سر سبز پودے تھے وہ بہت بڑے درخت بھی تھے جو مجھے پیارے لگے دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اپنے دوست کے ساتھ دیپالپور میں آیا ہوا ہوں یہاں پر دوستوں میں ایک شوپ پے آیا وہاں پر میں نے کچھ چیزوں کا بھی ذکر بھی کیا یہاں تو بہت زیادہ خریداری چیزیں ہیں جو کہ مجھے بہت زیادہ پیارے لگی ہے اور کچھ بھی بہت ہی پیاری تھی دوسی اور اب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے ان کے بھی پڑھی ہیں اور کھڑی ابھی پڑھ لیں جو کہ بہت ہی پیاری ہیں اور tv سویرا بھی پڑے ہیں جو کہ بہت بڑے بڑے بڑے بھیا چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے اور اچھے لگ رہے ہیں ذرا تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں کھڑی ہیں میں نے میں نے میں نے ایک گاڑی خریدی تھی جو کہ مجھے بہت پیاری لگتی بوکھڑی 750 روپے کی آئی پھر میں نے اس کو ایک ساتھ پچاس روپے دیے اس کے بعد میں پیر اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گیا ۔
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں کھڑی پڑی ہیں جو کیا کوئی تصویر میں دکھائی دے رہی ہیں میں نے شو والے بھائی سے پوچھا کہ یہ گھڑی کتنے کیا اس نے مجھے بتایا کہ یہ کھڑی 550 کی ہے پھر میں نے اس کو بتایا کہ مجھے اور کہیں گڑیا دکھائیں جو کہ مجھے بہت پیاری لگی پھر میں نے دوسرے یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں کھڑے ہیں جو اس طرح کی پائی جاتی ہیں ان میں سے زیادہ تر بھی ہیں جو مجھے بہت زیادہ پیارے لگے یہاں پر اب دیکھ رہے ہیں کچھ ایسی بھی ہیں جو بہت بڑی ہے اور کچھ ایسی گھڑیاں بہت چھوٹی ہیں زبان سے بہت زیادہ دور دور سے لوگ یہاں پہ خرید و فروخت کرنے کے لیے یہاں آتے ہیں
266 کہ میں نے آج آپ کو کچھ ایسی چیزیں بتائیں جو کیا ہے میں نے سارا دن جو کام کیا یہاں پر دو سو دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں ایک دیوار شوپ پے گیا وہاں پر بہت زیادہ کھڑی تھی اور اس کے بعد میں ایک گھڑی خریدی وہاں سے پھر میں گھر واپس آیا تو رستے میں ایک ریڈیو والا آرڈر لگا رہا تھا پھر میں نے وہاں سے کچھ اڑو کھائے اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ میرے دوستوں کو بہت اچھی لگی ہو گی ہاں ملتے ہیں دوستو اگلی پوسٹ پر اللہ حافظ ۔
Good diary post dear fellow. Your visit to the wat h shop is enjoyable and the wat he's are looking very nice and premium.
Keep continue good work and engage with other users by commenting and upvoting their posts.
You have shown different types of watches etc. in it and made it a part of your diary game and there are peaches in it and peaches provide us different types of vitamins and are essential for human life.
Very nice post.