Betterlife || The Diary Game || 27/03/2021

in Steemit Tigers3 years ago (edited)

Hello Islam, I hope all the friends will be well. So friends as you all know. That health is one of the thousand blessings given by Allah Almighty. And in this regard I will share my diary game with you today. So friends. The morning started with the Holy Word of Allah. Get up early in the morning. First I offered Fajr prayers. After that I went for morning walk. The morning scene was very interesting and beautiful. There were green fields all around. As you all know friends, the wheat is standing ready after being cleaned. In a few days, the wheat harvest will begin. I will show you some pictures of the wonderful crop of wheat and corn that I made while walking in the morning

اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیر و عافیت سے ہوں گے ۔تو دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں۔ کہ تندرستی اللہ تعالی کی دی ہوئی ہزار نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے ۔اور اسی حوالے سے میں آپ سے آج کی اپنی ڈائری گیم شیئر کروں گا۔تو دوستو ۔صبح کا آغاز اللہ کے پاک کلام سے ہوا ۔صبح سویرے اٹھ کے سب سے پہلے نماز فجر ادا کی۔اس کے بعد میں صبح کی سیر کے لئے نکل گیا ۔سویرے کا منظر بہت ہی دلچسپ اور سہانہ تھا ۔چاروں طرف سرسبز کھیت تھے ۔جیسا کہ آپ تمام دوست جانتے ہیں گندم پاک کر تیار ہوئی کھڑی ہے ۔ابھی چند روز میں گندم کی کٹائی شروع ہو جائے گی ۔میں آپ کو کچھ تصاویر دکھاؤں گا جس میں گندم اور مکئی کی شاندار فصل ہے جو کہ میں نے صبح کی سیر کرتے ہوئے بنائی تھی

IMG_20210325_083919.jpg

IMG_20210325_084143.jpg

IMG_20210325_083929.jpg

After the morning walk I went back to my house. After breakfast I went to work. Friends, as I told you in my previous post, I work as a field officer in pesticides. Friends, today I was not going to check the field, so I went and sat at the shop. Customers kept coming and I kept dealing with them. At that time, it was time for Zuhr prayers. After paying, he went back to the shop. It was time for lunch and we ate together. After that I left the shop. I went to play cricket in the ground with some of my friends. While playing on the ground, I took some pictures of myself which I will share with my friends

صبح کی سیر کے بعد میں اپنے گھر واپس لوٹ گیا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کام کی طرف نکل گیا ۔دوستوں جیسا کہ میں نے آپ کو اپنی پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ میں فیلڈ آفیسر کے طور پر پیسٹیسائیڈز میں کام کرتا ہوں ۔دوستو آج میں نے فیلڈ چیک کرنے نہیں جانا تھا تو میں جاکر دکان پر بیٹھ گیا ۔گاہک آتے رہے اور میں انہیں ڈیل کرتا رہا اتنی دیر میں ظہر کی نماز کا ٹائم ہوگیا ۔میں نے باقاعدگی سے اپنی ظہر کی نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد دوبارہ دوکان پر واپس لوٹ گیا ۔دوپہر کے کھانے کا وقت ہو چکا تھا اور ہم نے مل کر کھانا کھایا ۔اس کے بعد میں دوکان سے فارغ ہوکر ۔اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے کے لیے چلا گیا ۔گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے میں نے اپنی کچھ تصاویر لی جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔

IMG_20210325_180639.jpg

IMG_20210325_180629.jpg

تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری گیم

So friends, this was my diary game today

Sort:  

Your photographs nice good job .keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63126.26
ETH 2596.37
USDT 1.00
SBD 2.76