The beautiful flowers pictures of vegetables in my area
Hello friends, I hope you are all well. I am near this morning. I went for a walk in the fields and when I went there I saw some beautiful flowers and I took pictures of these polo with my mobile phone camera. I hope you all like these pictures of me
The flowers include beautiful pink flowers and yellow flowers. These flowers were planted on top of the vegetable bellows. These include Bhindi Tori flowers and ribbed Tori flowers or fresh vegetables are grown in our area and fresh vegetables. Extremely useful for health. We always try to use only fresh vegetables to keep us health.
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں صبح صبح قریب ہیں کھیتوں میں سیر کرنے کے لیے گیا اور وہاں جاکر میں نے کچھ خوبصورت پھول دیکھے اور ان پولو کی تصویریں میں نے اپنے موبائل کے کیمرے سے بنائی جواب میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب میری ان تصویروں کو پسند کریں گے
پھولوں میں گلابی رنگ کے خوبصورت پھول اور پیلے رنگ کے پھول شامل ہیں یہ سبزی والی بیلو کے اوپر پھول لگے ہوئے تھے ان میں بھنڈی توری کے پھول اور پسلی والی توری کے پھول شامل یا ہمارے علاقے میں بالکل تازہ سبزیاں اگائی جاتی ہیں اور تازہ سبزیاں صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ تازہ سبزیاں ہی استعمال کی جائیں جن سے ہماری صحت ٹھیک رہے