The Diary Game 10/04/2021 Today was a day on the journey
Hello friends, I hope all the friends will be well. I started the morning with Fajr prayers. After performing Fajr prayers, I went for a walk. Today the weather was hot. People were watering the corn crop. The heat will increase. The demand for water will increase. As the sunlight increases, so will the thirst. Human beings or animals cannot survive without water. My friend also planted his corn crop. There was a lot of gossip and some detailed discussions about Mickey and then I came back home.
السلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے آج میں نے صبح کا آغاز نماز فجر سے کیا نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں واک پر چلا گیا آج موسم گرم تھا لوگوں نے مکئی کی فصل کو پانی لگایا ہوا تھا جیسے جیسے گرمی تیز ہوتی جائے گی پانی کی مانگ میں اضافہ ہوتا جائے گا جیسے ہی سورج کی روشنی میں اضافہ ہوگا ایسے ہی پیاس میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا انسان ہو یا جانور پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے میرے دوست نے بھی اپنی مکئی کی فصل کو پانی لگایا ہوا تھا کچھ وقت اس کے ساتھ گزارا کافی گپ شپ ہوئی اور مکی کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی اس کے بعد میں گھر واپس آگیا
When I came home, I drank a mug of Lucy. I got peace of mind. Breakfast was ready. Breakfast was made with dry bread.
گھر میں آکر لسی کا ایک مگ میں نے پیا دل کو سکون ملا ناشتہ بلکل تیار تھا ناشتے میں خشک روٹی کے ساتھ کریلا گوشت بنا ہوا تھا مزے کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر آرام کیا . . . . . . .
A friend of mine came to visit me. Gossip a lot. We spent a lot of time at home. Then we thought, let's go out. Let's drink tamarind and aloe vera syrup. We have to leave our house. Tamarind albukhara syrup is very sweet which is drunk. The heat goes away. Energy comes to the body. This syrup cools the stomach and liver. We both drank a glass of it.
میرا ایک دوست مجھ کو ملنے آ گیا خوب گپ شپ لگائیں کافی وقت گھر پر گزارا پھر ہم نے سوچا چلیں باہر چلتے ہیں املی اور آلو بخارا کا شربت پینے ہم گھر سے نکل پڑے تین کلو میٹر کی مسافت پر نہر کے کنارے ہمارے علاقے میں اور املی الوبخارا کا شربت بہت ہی پیارا ملتا ہے جس کو پیتے ہیں گرمی دور بھاگ جاتی ہے جسم میں توانائی آجاتی ہے یہ شربت معدے اور جگر کو ٹھنڈا کرتا ہے ہم دونوں نے ایک ایک گلاس پیا بہت ہی مزا آیا
Then my friend left me at home and left. Today I wrote mansion. I had to go for some work. I got ready and took out my motorbike. I got out of the house. The road was badly damaged. It took me a long time to get there. When I went to meet my friend, he came with a bottle of seam-up and after a while he became a guest. It was already noon. I was very hungry. I had beef curry. I had a salad and bread. It was delicious and I was very hungry. It was fun to eat as you can see in these pictures.
پھر میرے دوست نے مجھ کو گھر چھوڑا اور چلا گیا آج میں نے حویلی لکھا ایک کام کے سلسلے میں جانا تھا میں نے تیاری کی اور موٹرسائیکل نکالا گھر سے نکل پڑا سڑک کافی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی کافی وقت لگ گیا مجھ کو پہنچنے میں وہاں جا کر میں اپنے دوست کو ملا اس نے سیون اپ کی بوتل سے مہمان نوازی کی تھوڑی دیر میں کھانا بن کر آ گیا دوپہر ہو چکی تھی بھوک بھی کافی لگی ہوئی تھی بیف کا سالن بنا ہوا تھا ساتھ میں سلاد تھا اور روٹی تھی سالن بہت ہی مزے دار بنا ہوا تھا اور بھوک بھی کافی لگی ہوئی تھی کھانا کھانے کا مزہ آگیا جیسا کہ آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں
I spent a lot of time with my friend. I met my friend a long time later. Now it was evening time. I didn't have permission from my friend and I had to go home. The road was very bad. The scene I saw with my own eyes was a lovely sight as you can see in the picture
کافی وقت دوست کے ساتھ گزارا بڑی دیر بعد میں اپنے دوست کو ملا تھا اب شام کا وقت ہو چکا تھا میں نے اپنے دوست سے اجازت نہیں ہے اور گھر کی طرف نکل پڑا راستہ کافی خراب تھا مجھ کو گھر پہنچنے میں بہت ٹائم لگا سورج غروب ہونے کا منظر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا بہت ہی پیارا نظارہ تھا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
When I finally got home, I was very tired from riding the bike. I ate a pill of fatigue and went to bed. Sleep will be very sweet today. Good Bye . .
آخرکار میں گھر پہنچ گیا موٹر سائیکل چلا کر بہت تھک چکا تھا میں نے تھکاوٹ کی ایک گولی کھائیں اور لیٹ گیا آج نیند بھی بہت ہی پیاری آئے گی دوستو یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں نے آپ کے ساتھ شئیر کی اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ
You have prepared a very good post in which the corn has been photographed and the tamarind aloe vera syrup you drank for breakfast and you enjoyed it very much. Your post is very good and commendable.
Your post is really excellent and really appreciable . The photography you did in this is remarkable. I really like your post
You are doing very well
Keep it up!!
You have prepared your post very good but specifically I like your dish of beaf and the cold drink of seven up.doing well