You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso: ¿Te gusta comentar?

میں ہمیشہ اپ کے تبصرے غور سے پڑھتی ہوں مگر اج اپ کا تبصرہ پڑھ کے حیرانی ہوئی کیونکہ مجھے اس مقابلے کو دیکھ کے خوشی محسوس ہوئی تھی اور باقی لوگوں کے تبصرے پڑھ کر بھی اندازہ ہوا کہ دوسروں کو بھی اس مقابلے میں شرکت کرنے پر خوشی محسوس ہوگی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.103
BTC 64157.23
ETH 1797.50
USDT 1.00
SBD 0.39