You are viewing a single comment's thread from:

RE: S5eEC-S18W4: Mis selfies y yo/ My selfies and me

in Steem Venezuela2 months ago

السلام علیکم پیاری بہن ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ بہت پیاری ہیں اور اپ نے جو سیلفیز شیئر کی ہیں خاص طور پر جب اپ اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں اس سیلفی کی تو کیا ہی بات ہے اور اللہ تعالی نے اپ کو بہت بڑی سعادت سے نوازا ہے ماشاءاللہ بہت زیادہ خوش نصیب ہیں اور اپ کی دوسری سیلفی بھی بہت زیادہ خوبصورت ہے جس میں اپ نیو کار میں بیٹھی ہوئی ہیں اور اپ کی خوبصورت سی بیٹی اپ کے ساتھ ہے اور اسی طرح اپ کی تیسری سیلفی بھی اس سے بڑھ کر خوبصورت ہے جس میں اپ نے اپنا نیا موبائل خریدا ہے ا اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

Sort:  

Thanks dear for your valuable feedback ♥️

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59527.28
ETH 2462.24
USDT 1.00
SBD 2.49