You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre" | "Letter to my father" by @prilly
السلام علیکم میری پیاری بہن اپ نے ابو جان کے نام بہت ہی پیار سے خط لکھا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہر بیٹی اپنے والد صاحب سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے ماں کی اپنی جگہ ہے لیکن بیٹیوں کا باپ سے رشتہ یہ الگ ہوتا ہے اور بعض دفعہ ہم ان سے پیار کا اظہار نہیں کر سکتے لیکن اس خط نے ہمیں یہ موقع دیا ہے کہ ہم ان کو یہ بتا سکتے ہیں کہ ابوجہان ہم اپ سے بہت پیار کرتے ہیں اور بلا شبہ والدین بچوں کو اعلی مقام تک دیکھنے کے لیے و شمار قربانیاں دیتے ہیں اور یہ شاید ان کی قربانیاں ہی ہیں کہ اج اپ دنیا میں کامیاب ہیں اور اس سارے کامیابی کا سہرا اپ کے والد صاحب اور والدہ کو جاتا ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے